ur_gen_text_ulb/41/48.txt

1 line
529 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 48 ۔تب اُس نے سات برسوں کے سارے غلے جو ملک مصر میں تھے ،جمع کئے اور اُس نے کھانے کی چیزوں کا شہروں میں ذخیرہ کیا۔ اور ہر شہر کے آس پاس کے کھیتوں کی کھانےکی چیزیں اُسی میں رکھیں۔ \v 49 ۔اور یُوسف نے غلہ سمندر کی ریت کی مانند اتنی کثرت سے جمع کیا کہ اُس کا حساب کرنا چھوڑ دِیا کیونکہ وہ بے حساب تھا ۔