1 line
542 B
Plaintext
1 line
542 B
Plaintext
\c 40 \v 1 ۔بعد اِن باتوں کے یُوں ہُؤا ۔ کہ شاہ ِمصر کے ساقی اور نان پز نے اپنے آقا شاہ ِمصر کا قصُور کیِا ۔ \v 2 ۔تو فرعون اپنے دو خواجہ سراؤں اور ساقیوں کے سردار اور نان پزوں کے سردار سے ناراض ہُؤا۔ \v 3 ۔اور اُنہیں پہرے داروں کے سردار کے گھر کی نظر بندی میں اُسی قید خانہ میں جہاں یُوسف بند تھا قید کروایا ۔ |