ur_gen_text_ulb/23/14.txt

1 line
579 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 14 ۔عفرون نے ابرہام کے جواب میں کہا ۔ \v 15 ۔اے میرے آقا میری سُن ۔یہ زمین چاندی کے چار سو مثقال کی ہے ۔یہ تیرے او ر میرے درمیان کیا ہے ؟ پس تُو اپنی مرحومہ اُس میں دفنا ۔ \v 16 ۔جب ابرہام نے یہ سُنا ۔تو اُس نے اتنی چاندی عفرون کے لئے تول دی۔ جتنی اُس نے بنی حِت کے سامنے کہی تھی ۔یعنی چار سو مثقال چاندی جو سوداگروں میں رائج تھی۔