ur_gen_text_ulb/16/05.txt

1 line
579 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 5 ۔تب ساری نے ابرام سے کہا ۔کہ تو مجھ سے بے انصافی کرتا ہے۔ میَں نے اپنی لونڈی تجھے دے دی ۔اور وہ اپنے آپ کو حاملہ معلوم کرکے میری حقارت کرتی ہے۔خُداوند میرا اور تیرا انصاف کرے ۔ \v 6 ۔اور ابرام نے جواب دے کرکہا ۔کہ تیر ی لونڈی تیرے ہاتھ میں ہے ۔جو تیری مرضی ہو ۔اُس کے ساتھ کر ۔ اورجب ساری نے اُس پر سختی کی تو وہ بھاگ گئی۔