ur_gen_text_ulb/19/16.txt

1 line
637 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 16 ۔اور جب وہ دیر کر رہا تھا ۔ اُنہوں نے اُس کا اور اُس کی بیوی کا اور اُس کی دونوں بیٹیوں کا ہاتھ پکڑا ۔کیونکہ خُداوند اُس پر مہربان ہُؤا اور اُسے نکال کر شہر کے باہر کر دیا۔ \v 17 ۔جب اُسے نکال کر شہر سے باہر پہنچا دِیا تو اُس سے کہا۔ اپنی جان بچا ۔پیچھے مت دیکھ اور اِس سارے میدان میں کہیں مت ٹھہر۔پہاڑوں پر اپنے آپ کو بچا ۔تانہ ہو کہ تُو بھی ہلاک ہو جائے ۔