ur_gen_text_ulb/26/34.txt

1 line
301 B
Plaintext

\v 34 ۔اور عیسو نے جب چالیس برس کا ہُؤا ۔تو بیر ی حتی کی بیٹی یہودتھ اور ایلون حتی کی بیٹی بشامتھ سے نکاح \v 35 کیِا ۔اور وہ اضحاق اور ربقہ کے لئے جا ن کی تلخی کا باعث ہُوئیں۔