1 line
556 B
Plaintext
1 line
556 B
Plaintext
\v 2 اور خُداوند نے اُس پر ظاہر ہو کر کہا ۔کہ مصر کو نہ اُترنا ۔بلکہ جہاں میَں تجھے بتاؤں۔اُس سرزمین میں قیام کر۔ \v 3 ۔اُس میں توبودوباش کر۔ اور میں تیرے ساتھ ہوں گا ۔اور تجھے برکت بخشُوں گا ۔ کیونکہ میَں تجھے اور تیری نسل کو یہ سب ملک دُوں گا۔ اور میَں وہ قسم ، جو میَں نے تیرے باپ ابرہام سے کھائی پوُری کرُوں گا۔ |