1 line
516 B
Plaintext
1 line
516 B
Plaintext
\v 10 ۔ تب اُس نوکر نے اپنے آقا کے اُونٹوں میں سے دس اُونٹ لئے اور اپنے آقا کی سب اچھی چیزوں میں سے اپنے ساتھ لے کر روانہ ہُؤا۔ اور چل کر مسوپتامیہ میں نحور کے شہر تک گیا۔ \v 11 ۔اور شام کو جس وقت عورتیں پانی بھرنے آتی تھیں۔ اُس نے اُس شہر کے باہر کنوئیں کے نزدیک اپنے اُونٹوں کو بٹھایا ۔ |