1 line
646 B
Plaintext
1 line
646 B
Plaintext
\v 20 ۔پرندوں میں اُن کی اقسام کے موافق اور چوپائیوں میں سے اُن کی اقسام کے موافق اور زمین پر رینگنے والوں سے اُن کی اقسام کےموافق ہر ایک جنس کے دو دو تیرے ساتھ کشتی میں جائیں ۔ تاکہ وہ زِندہ رہیں ۔ \v 21 ۔تو ہر طرح کی خوارک جو کھانے میں آتی ہے ۔ لے کر اپنے پاس جمع کر کہ وہ تیری اور اُن کی خوراک کے لئے ہو \v 22 ۔ اور نوُح نے سب کچھ جیسا خُدا نے فرمایا تھا ۔ ویسا ہی کیِا۔ |