ur_gen_text_ulb/46/31.txt

1 line
585 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 31 ۔اور یُوسف نے اپنے بھائیوں اور اپنے باپ کے خاندان سے کہا ۔ میَں فرعون کے پاس خبر دینے جاتا ہوں ۔اور اُسے کہتا ہوں ۔کہ میرے بھائی اور میرے باپ کا خاندان جو کِنعان کی سرزمین میں تھے میرے پاس آگئے ہیں۔ \v 32 ۔اور وہ لوگ چوپان ہیں ۔کیونکہ وہ مویشی رکھتے ہیں ۔اور وہ اپنی بھیڑ بکری اور گائے بیل اور سب کچھ جو اُن کا ہے لے آئے ہیں ۔