\v 18 ۔اورحنُوک سے عیراد پیدا ہُؤا ۔اور عیراد سے محویا ایل پیدا ہُؤا۔ محویا ایل سے متوساایل پیدا ہُؤا اور متوساایل سے لمک پیدا ہُؤا۔ \v 19 ۔ اور لمک نے دو بیویاں رکھیں۔ا یک کا نام عدہ اور دُوسری کا نام ضلہ تھا ۔