\c 50 \v 1 ۔ تب یُوسف اپنے باپ کے مُنہ پر گر پڑا اور اُس پر رویا اور اُسے چوُما۔ \v 2 ۔اور یُوسف نے اپنے طبیبوں کو حکم دِیا کہ میرے باپ میں خُوشبو بھرو۔ سو طبیبوں نے اِسرائیل میں خُوشبُو بھریں۔ \v 3 ۔اور اُس میں چا لیس دِن پورے صرف کئے گئے ۔ کیونکہ خُوشبُو بھرنے میں اتنے دِن لگتے ہیں۔اور مصری اُ س کے لئے ستر دِن تک ماتم کرتے رہے ۔