\v 4 یہ ہے آسمان اور زمین کا شُروع جب وہ ہستی میں لائے گئے۔جس دن خُداوند نے آسمان اور زمین کو بنایا تھا۔ \v 5 ۔تو زمین پر میدان کی اب تک کوئی جھاڑی نہ تھی ۔ اور نہ کھیت کی کوئی سبزی اُگی تھی ۔ کیونکہ خُداوند خُدا نے زمین پر پانی نہ برسایا تھا ۔ اور زمین کی کھیتی کرنے کے لئے اِنسان نہ تھا۔ \v 6 ۔مگر زمین سے نمی اُٹھتی تھی ۔ جو تمام رُوئے زمین کو سیراب کرتی تھی ۔