\v 9 ۔اور خُدا نے کہا کہ آسمان کے نیچے کا پانی ایک جگہ جمع ہو تاکہ خُشکی نظرآئے۔ اور ایسا ہی ہُوا۔ \v 10 ۔ اور خُدا نے خُشکی کو زمین کہا اور جمع ہُوئے پانی کو سمُندر کہا۔ اور خُدا نے دیکھا کہ اچھا ہے۔