\v 3 ۔ اَور خُدا نے کہا کہ روشنی ہو۔ اور روشنی ہُوئی۔ \v 4 ۔ اَور خُدا نے دیکھا کہ روشنی اچھی ہے۔ اور خُدا نے روشنی کو تاریکی سے جُدا کِیا۔ \v 5 ۔ اور خُدا نے روشنی کو دِن کہا ۔ اور تاریکی کو رات کہا۔ پس شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی۔ یعنی پہلا دِن۔