\c 1 \v 1 ۔ اِبتدا میں خُدا نے آسمان اور زمین کو خلق کیِا۔ \v 2 ۔ اَور زمین وِیران اور سُنسان تھی اور گہراؤ کے اُوپر اندھیرا تھا۔اور رُوحِ خُدا پانیوں پر جُنبِش کرتی تھی۔