Fri Jun 12 2020 16:12:13 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-12 16:12:36 -05:00
parent 4546ddf785
commit ff0f5e83ba
4 changed files with 6 additions and 2 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
۔اور دیکھو اُن مردوں نے اپنا ہاتھ بڑھا کر لوُط کو اپنے پاس اندر لے لیا اور دروازہ بند کر دیا ۔ \v 10 ۔اور دیکھو اُن مردوں نے اپنا ہاتھ بڑھا کر لوُط کو اپنے پاس اندر لے لیا اور دروازہ بند کر دیا ۔ \v 11 ۔اور اُنہیں جو باہر تھے ۔کیا چھوٹے کیا بڑے ۔اندھا کر دِیا۔ چُنانچہ اُنہیں دروازہ مل نہ سکا۔
11۔اور اُنہیں جو باہر تھے ۔کیا چھوٹے کیا بڑے ۔اندھا کر دِیا۔ چُنانچہ اُنہیں دروازہ مل نہ سکا۔

1
19/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔تب اُنہوں نے لوُط سے کہا۔ کیا یہاں تیرا اور کوئی ہے؟ داماد اور بیٹے اور بیٹیاں اور سب جو تیرے ہیں۔ اُنہیں اِس شہر سے باہر لے چل۔ \v 13 ۔کیونکہ ہم اِس مقام کو فنا کریں گے کیونکہ اُن کا شور خُدا وند کے حضور بُلند ہُؤا۔جس نے ہمیں اُس کے فنا کرنے کو بھیجا ہے۔

1
19/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۔تب لوُط باہر گیا اور اپنے دامادوں سے جو اُس کی بیٹیاں بیاہنے کو تھے ۔بولا اور اُن سے کہا ۔ اُٹھو اِس مقام سے نکلو ۔کیونکہ خُداوند اِس شہر کو فنا کرے گا ۔لیکن وہ اُن کی نظر میں ہنسی کرتا ہُؤا معلوم ہُؤا ۔ \v 15 ۔اور جب صبح ہُوئی ۔ فرشتوں نے لوط سے تاکید کر کے کہا ۔ اُٹھ اپنی بیوی اور اپنی دونوں بیٹیوں کو جو یہاں ہیں لے ۔ایسا نہ ہو ۔ کہ تُو بھی اِس شہر کے قصور کے باعث ہلاک ہو جائے ۔

View File

@ -247,6 +247,9 @@
"19-04", "19-04",
"19-06", "19-06",
"19-09", "19-09",
"19-10",
"19-12",
"19-14",
"20-title", "20-title",
"21-title", "21-title",
"22-title", "22-title",