From fe122d15fbf5880b185124902b53562f26cda59e Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Tue, 16 Jun 2020 00:22:17 -0500 Subject: [PATCH] Tue Jun 16 2020 00:22:15 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 50/07.txt | 4 +--- 50/10.txt | 1 + 50/12.txt | 1 + 50/15.txt | 1 + manifest.json | 6 +++++- 5 files changed, 9 insertions(+), 4 deletions(-) create mode 100644 50/10.txt create mode 100644 50/12.txt create mode 100644 50/15.txt diff --git a/50/07.txt b/50/07.txt index 0daa611..8df7007 100644 --- a/50/07.txt +++ b/50/07.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 7۔چُنانچہ یُوسف اپنے باپ کو دفن کرنے چلا اور اُس کے ساتھ فرعون کے سارے درباری اور اُس کے گھر کے مشائخ اور مصر کے ملک کے سارے مشائخ۔ -\v 8۔اور یُوسف کا تمام گھرانا اور اُس کے بھائی اور اُس کے باپ کا گھرانا اور اُنہوں نے اپنی بھیڑ بکریاں اور گائے بیل جشن کی سرزمین میں چھوڑے ۔ - \v 9۔اور گاڑیاں اور سَوار اُس کے ساتھ گئے ۔ اور یہ نہایت بڑا انبوہ تھا ۔ \ No newline at end of file +\v 7 ۔چُنانچہ یُوسف اپنے باپ کو دفن کرنے چلا اور اُس کے ساتھ فرعون کے سارے درباری اور اُس کے گھر کے مشائخ اور مصر کے ملک کے سارے مشائخ۔ \v 8 ۔اور یُوسف کا تمام گھرانا اور اُس کے بھائی اور اُس کے باپ کا گھرانا اور اُنہوں نے اپنی بھیڑ بکریاں اور گائے بیل جشن کی سرزمین میں چھوڑے ۔ \v 9 ۔اور گاڑیاں اور سَوار اُس کے ساتھ گئے ۔ اور یہ نہایت بڑا انبوہ تھا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/50/10.txt b/50/10.txt new file mode 100644 index 0000000..caa50fb --- /dev/null +++ b/50/10.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 10 ۔اور وہ جو رین اطاد میں یردن کے پار ہے آئے او ر وہاں بہت بڑے درد آلود نالے کر کے ماتم کیا اور اُس نے اپنے باپ کے لئے سات دن سخت ماتم کیِا۔ \v 11 ۔اور سرزمین کِنعان کے باشندے جو رین اطاد میں یہ ماتم دیکھ کر بولے کہ مصریوں کے لئے یہ بڑا درد ناک ماتم ہے ۔اِس لئے وہ جگہ اَبیل مصرئیم کہلاتی ہے۔اور وہ یردن کے پار ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/50/12.txt b/50/12.txt new file mode 100644 index 0000000..db840e7 --- /dev/null +++ b/50/12.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 12 ۔اور اُس کے بیٹوں نے جیسا اُس نے اُنہیں حکم دِیا ۔اُس کے ساتھ کیِا۔ \v 13 ۔اُس کے بیٹے اُسے ملکِ کِنعان میں لے گئے اور اُسے مکفیلہ کے کھیت میں غار میں جِسے ابرہام نے قبرستان کی ملکیت کے لئے عفرون حِتی سے ممرے کے مقُابل خریدا تھا دفن کیِا۔ \v 14 ۔اور یُوسف اور اُس کے بھائی اپنے باپ کو دفن کرنے کے بعد اور سب، جو اُس کے ساتھ اُس کے باپ کو دفن کرنے گئے تھے مصر کو واپس آئے۔ \ No newline at end of file diff --git a/50/15.txt b/50/15.txt new file mode 100644 index 0000000..b8d5578 --- /dev/null +++ b/50/15.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 15 ۔ اور جب یُوسف کے بھائیوں نے دیکھا ۔ کہ اُن کا باپ مر گیا ، تو اُنہوں نے کہا ۔کہ شاید یُوسف ہمیں دُکھ دے گا ۔ اور اُس ساری بدی کا جو ہم نے اُس سے کی پُورا بدلہ لے گا۔ \v 16 ۔تب اُنہوں نے یُوسف کو یُو ں کہلا بھیجا ۔ کہ تیرے باپ نے اپنے مرنے سے پہلے وصیت کی۔ \v 17 ۔کہ تم یُوسف سے کہنا اپنے بھائیوں کی خطا اور اُ ن کا گنُاہ بخش دے۔کیونکہ اُنہوں نے تجھ سے بدی کی تھی۔ اور ہم بھی تیری منت کرتے ہیں کہ اپنے باپ کے خُدا کے بندوں کے گنُاہ کو بخش دے۔ اور جب یُوسف سے یہ کہا گیا۔ تو وہ رویا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 39e280c..3cfdcfd 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -712,6 +712,10 @@ "49-31", "50-title", "50-01", - "50-04" + "50-04", + "50-07", + "50-10", + "50-12", + "50-15" ] } \ No newline at end of file