Tue Jun 16 2020 00:14:15 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
828e815645
commit
eda1633849
|
@ -1,5 +1,4 @@
|
|||
\c 49 \v 1 \v 2 اور یعقوب نے اپنے بیٹوں کو بلوا کر کہا۔
|
||||
\c 49 \v 1 اور یعقوب نے اپنے بیٹوں کو بلوا کر کہا۔
|
||||
فراہم ہو کہ میں تمہیں سُناؤں
|
||||
کہ آخری دِنوں میں تم پہ کیا کیا گزُرے گا۔
|
||||
2۔ بنی یعقوب فراہم ہوکے کان دھرو
|
||||
کہ آخری دِنوں میں تم پہ کیا کیا گزُرے گا۔ \v 2 ۔ بنی یعقوب فراہم ہوکے کان دھرو
|
||||
اور اپنے والد اِسرائیل کی بات سُنو۔
|
|
@ -0,0 +1,6 @@
|
|||
\v 3 ۔ روبن میرا پہلوٹھا ہے تُو
|
||||
میری قوت اور شہ زوری کا شُروع
|
||||
شان عزت ۔ شان طاقت
|
||||
مگر پانی کی طرح بے ثبات۔ \v 4 ۔ فضیلت اِس لئے تجھ سے جاتی رہے گی
|
||||
کہ اپنے باپ کے بستر پر تُو چڑھا
|
||||
ہاں اُس پر چڑھ کے اُسے غلیظ کیِا۔
|
|
@ -0,0 +1,5 @@
|
|||
\v 5 ۔ شمعون اور لاوی دونوں بھائی
|
||||
ظلم کی تلوار اُن کا ہتھیار۔
|
||||
میرا نفس اُن کے مشورہ میں داخل نہ ہو۔ \v 6 ۔میرا قلب اُن کی جماعت میں شامل نہ ہو ۔
|
||||
کیونکہ اپنے غضب سے اُنہوں نے ایک مرد کو قتل کیِا۔
|
||||
اوراپنی خودرائی سے بیلوں کی کونچیں کاٹیں۔
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\v 7 ۔ ملعون اُن کا غضب کہ تُند تھا۔
|
||||
اور اُن کا قہر کیونکہ سخت تھا
|
||||
میَں اُنہیں یعقوب میں بکھیروں گا
|
||||
اور اِسرائیل میں اُنہیں پراگندہ کرُوں گا۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 8 ۔ یہوداہ تیرے بھائی تیرے مدح خواں ہوں گے ۔
|
||||
تیرے ہاتھ تیرے دُشمن کی گردن پر ہوں گے۔
|
||||
تیرے باپ کے بیٹے تیرے آگے سرنگوں ہوں گے۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 9 ۔ یہوداہ فرزندِ شیر۔
|
||||
شکار مار کر۔ اَے بیٹے ۔ تو چل دیتاہے۔
|
||||
شیر کی مانند گھات میں بیٹھا ۔ شیر کو چھیڑے کون!
|
|
@ -691,6 +691,12 @@
|
|||
"48-19",
|
||||
"48-21",
|
||||
"49-title",
|
||||
"49-01",
|
||||
"49-03",
|
||||
"49-05",
|
||||
"49-07",
|
||||
"49-08",
|
||||
"49-09",
|
||||
"50-title"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue