Sat Jun 06 2020 12:54:11 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
6534e117b5
commit
ec911d3690
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 18 ۔اورحنُوک سے عیراد پیدا ہُؤا ۔اور عیراد سے محویا ایل پیدا ہُؤا۔ محویا ایل سے متوساایل پیدا ہُؤا اور متوساایل سے لمک پیدا ہُؤا۔ \v 19 ۔ اور لمک نے دو بیویاں رکھیں۔ا یک کا نام عدہ اور دُوسری کا نام ضلہ تھا ۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 20 ۔ اور عدہ سے یابل پیدا ہُؤا۔ وہ اُ ن کا باپ ہے جو خیموں میں رہتے اور مویشیوں کی پرورش کرتے ہیں ۔ \v 21 ۔ اِس کے بھائی کا نام یوبل تھا۔ وہ بین اور بانسلی بجانے والوں کا باپ تھا۔ \v 22 ۔ اور ضلہ سے بھی بچہ پیدا ہُؤا یعنی بلقائین ۔ وہ لوہار تھا۔ اور تمام لوہاروں اور مسگروں کا باپ ۔ اور نعمہ تو بلقائین کی بہن تھی۔
|
|
@ -0,0 +1,6 @@
|
|||
\v 23 ۔ لمک نے اپنی بیویوں سے یُوں کہا ۔
|
||||
اے عدہ اور ضلہ ۔ میری آواز سُنو۔
|
||||
اے لمک کی بیویو۔ میری بات پر کان لگاؤ ۔
|
||||
کیونکہ میَں نے زخمی ہو کر ایک آدمی کو ۔
|
||||
اور ضرب کھا کر ایک نوجوان کو مار ڈالا ۔ \v 24 ۔اگر قائین کا بدلہ ساتھ گنُا لیِا جائے گا۔
|
||||
تو لمک کا ستّر اور سات گنُا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 25 ۔ اور آدم پھر اپنی بیوی کے پاس گیا اور اِس سے ایک بیٹا پیدا ہُؤا۔ اور اُس کا نام سیت رکھا ۔ اور وہ کہنے لگی کہ خُدا نے ہابل کے عوض جِسے قائین نے قتل کیِا ۔ مجھے دُوسرا فرزند دِیا ہے ۔ \v 26 ۔ اور سیت کا بھی ایک بیٹا ہُؤا۔ جس کا نام اُس نے انُوس رکھا ۔ اور یہی خُدا کانام لینے لگا۔
|
|
@ -79,6 +79,10 @@
|
|||
"04-08",
|
||||
"04-10",
|
||||
"04-13",
|
||||
"04-16"
|
||||
"04-16",
|
||||
"04-18",
|
||||
"04-20",
|
||||
"04-23",
|
||||
"04-25"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue