Sun Jun 14 2020 21:56:34 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-14 21:56:36 -05:00
parent 64ed11396d
commit ec844806fa
8 changed files with 21 additions and 0 deletions

2
42/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 12 \v 13 ۔وہ بولا۔ نہیں بلکہ تم ملک کی بُری حالت دیکھنے آئے ہو۔
13۔تب اُنہوں نے کہا ۔کہ تیرے خادم بارہ بھائی کِنعان میں ایک ہی آدمی کے بیٹے ہیں۔ اور دیکھ سب سے چھوٹا آج کے دِن ہمارے باپ کے پاس ہے ۔اور ایک گم ہوگیا۔

4
42/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 14 \v 15 \v 16 \v 17 ۔تب یوسف نے اُنہیں کہا ۔وہی بات جو میَں نے تمہیں کہی کہ تم جاسُوس ہو۔
15۔اُسی سے تم امتحان کئے جاؤ گے۔فرعون کی زندگی کی قسم کے تم یہاں سے بغیر اُس کے کہ تمہارا سب سے چھوٹا بھائی یہاں آئے ،جانے نہ پاؤ گے۔
16۔ایک کو اپنے میں سے بھیجو ۔ کہ تمہارے بھائی کو لائے اور تم قید رہو۔ تاکہ تمہاری باتیں آزمائی جائیں کہ تم سچے ہو یا نہیں ۔اور نہیں تو۔ فرعون کی جان کی قسم تم یقیناًٍٍ جاسُوس ہو ۔
17۔ چُنانچہ اُس نے اُنہیں تین دِن تک قید رکھا۔

3
42/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 18 \v 19 \v 20 ۔ اورتیسرے دِن یُوسف نے اُنہیں کہا۔ میَں خُدا سے ڈرتا ہوں ۔تم یُوں کرو، تاکہ زندہ رہو۔
19۔ اگرتم دیانتدار ہو تو ایک کو اپنے میں سے قید خانہ میں بند رہنے دو۔ اور تم جاؤ۔ اور اپنے گھروں کے کام کے لئے غلہ لے جاؤ۔
20۔اور اپنے چھوٹے بھائی کو میرے پاس لے آؤ۔تاکہ تمہاری بابت ثابت ہو جائے اور تم نہ مرو۔ تب اُنہوں نے یُوں ہی کیا۔

2
42/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 21 \v 22 ۔اور اُنہوں نے ایک دُوسرے سے کہا ۔ کہ سچ مچ ہم اپنے بھائی کی بابت مجرم ہیں۔کہ جب اُس نے ہماری منت کی۔ہم نے اُس کی جان کو تنگی میں دیکھا اور اُس کی نہ سُنی ۔اِس لئے یہ مصیبت ہم پر آئی۔
22۔تب روبن نے جواب میں اُنہیں کہا ۔کیا میَں تمہیں نہ کہتا تھا کہ اُس لڑکے پر ظلم نہ کرو اور تم نے نہ سُنا؟ اِس لئے ہم سے اُس کے خون کی بازپُرس ہُوئی ۔

2
42/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 23 \v 24 \v 25 ۔اور اُنہوں نے ایک دُوسرے سے کہا ۔ کہ سچ مچ ہم اپنے بھائی کی بابت مجرم ہیں۔کہ جب اُس نے ہماری منت کی۔ہم نے اُس کی جان کو تنگی میں دیکھا اور اُس کی نہ سُنی ۔اِس لئے یہ مصیبت ہم پر آئی۔
22۔تب روبن نے جواب میں اُنہیں کہا ۔کیا میَں تمہیں نہ کہتا تھا کہ اُس لڑکے پر ظلم نہ کرو اور تم نے نہ سُنا؟ اِس لئے ہم سے اُس کے خون کی بازپُرس ہُوئی ۔

3
42/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 26 \v 27 \v 28 26۔ اور اُنہوں نے اپنے گدھوں پر غلہ لادا اور وہاں سے روانہ ہوئے ۔
27۔اور منزل پر جا کر اُن میں سے ایک نے اپنا بورا کھولا ۔تاکہ اپنے گدھے کو چارا دے تو اُس نے بورے کے مُنہ میں اپنی نقدی دیکھی۔
28۔تب اُس نے اپنے بھائیوں سے کہا ۔کہ میری نقد ی واپس دی گئی اور وہ میرے بورے میں ہے۔ تب اُن کے دِل ٹھکانے نہ رہے اور وہ کانپتے ہُوئے ایک دُوسرے سے کہنے لگے ۔ کہ خُدا نے ہم سے یہ کیا کیِا؟

3
42/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 29 \v 30 \v 31 \v 32 ۔اور وہ ملک کِنعان میں اپنے باپ یعقوب کے پاس پہنچے اور اپنا سب حال جو اُن پر گزُرا تھا اُس سے کہا ۔اور بولے۔ 30۔ کہ وہ شخص جو اُس ملک کا مالک ہے ۔ہمارے ساتھ سختی سے بولا ۔اور ہم پر ملک کی جاسُوسی کا الزام لگایا۔
31۔ہم نے اُسے کہا ۔ کہ ہم سچے ہیں۔ ہم جاسُوس نہیں۔
32۔ہم بارہ ایک باپ کے بیٹے ہیں ہم میں سے ایک گم ہو گیا ۔اور چھوٹا اِس وقت ہمارے باپ کے پاس ملک کِنعان میں ہے۔

2
42/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 33 \v 34 ۔ تب اُس مرد نے جو ملک کا مالک ہے ۔ ہم سے کہا ۔ میَں اِس سے جانوں گا کہ تم سچے ہو ۔کہ اپنے میں سے ایک بھائی کو میرے پاس چھوڑ و اور اپنے گھروں کے کال کے لئے غلہ لو اور جاؤ۔
34۔اور چھوٹے بھائی کو میرے پاس لے آؤ۔ تب میَں جانوں گا ۔کہ تم جاسُوس نہیں ۔بلکہ دیانتدار ہو پھر میَں تمہارے بھائی کو تمہارے حوالے کرُوں گا اورتم ملک میں ہر جگہ جا سکو گے۔