Fri Jun 12 2020 22:10:14 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
41ede47abe
commit
ea2a0451a0
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 18 ۔اور لوُط نے اُن سے کہا ۔ نہیں اے میرے آقا۔ \v 19 ۔کیونکہ تُو نے اپنے خادم پر کرم کی نظر کی ۔ اور مجھ پر ایسا بڑا احسان کیا ۔ کہ میری جان بچائی ۔ میَں اب بھاگ کر پہاڑ کی طرف نہیں جا سکتا تانہ ہو کہ مجھ پر کوئی مصیبت آ پڑے اور میَں مر جاؤں۔ \v 20 ۔دیکھ یہ شہر قریب ہے۔ جس میں میَں بھاگ کر جاسکتا ہُوں۔ وہ تو چھوٹا ہی ہے؟ مجھے اُس میں بچنے دے ۔ وہ تو چھوٹا ہی ہے۔ سو میری جان بچ جائے گی ۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 21 ۔اور اُس نے اُسے کہا ۔کہ دیکھ اِس بات میں بھی میَں نے تیری عرض قبُول کی ۔ کہ اِس شہر کو جس کے واسطے تُو نے کہا ۔غارت نہ کرُوں گا۔ \v 22 ۔جلدی کر اور وہاں بچ جا۔ کیونکہ جب تک تُو اُس میں نہ پہنچے ۔میَں کچھ نہیں کر سکتا ۔ اِس واسطے اِس شہر کا نام ضغر رکھا گیا۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 23 ۔ اور جب سُورج زمین پر طلوع ہُؤا۔ لوُط ضغر میں داخل ہُؤا۔
|
||||
\v 24 24۔اور خُداوند نے سدُوم اور عمورہ پر خُداوند کی طرف سے گندھک اور آگ آسمان سے برسائی ۔
|
||||
\v 25 25۔اور اُس نے اُن شہروں کو اور سارے قرب و جوار کو اور اُن شہروں کے سب رہنے والوں کو اور سب کچھ جو زمین سے اُگتا ہے۔ نیست کیا۔
|
|
@ -251,6 +251,8 @@
|
|||
"19-12",
|
||||
"19-14",
|
||||
"19-16",
|
||||
"19-18",
|
||||
"19-21",
|
||||
"20-title",
|
||||
"21-title",
|
||||
"22-title",
|
||||
|
|
Loading…
Reference in New Issue