Sun Jun 14 2020 22:12:34 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-14 22:12:36 -05:00
parent 73e020ea56
commit e7d80264ac
2 changed files with 5 additions and 0 deletions

2
43/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 16 \v 17 ۔ جب یُوسف نے بنیمین کو اُن کے ساتھ دیکھا ۔تو اُس نے اپنے گھر کے داروغہ سے کہا۔ کہ اِن مردوں کو گھر میں لے جااور اور کچھ ذبح کر کے کھانا تیار کر کیونکہ یہ مرد دوپہر کو میرے ساتھ کھانا کھائیں گے ۔
17۔اُس نے جیسا یُوسف نے فرمایا تھا کیِا اور اُنہیں یُوسف کے گھر میں لایا ۔

3
43/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 18 \v 19 \v 20 ۔تب وہ ٖڈرے کہ یُوسف کے گھر میں لائے گئے ۔اور اُنہوں نے کہا کہ نقدی کے سبب سے جو ہمارے بوروں میں گئی ہم یہاں لائے گئے ہیں۔تاکہ وہ ہمارے لئے ایک بہانہ ڈھونڈے اور ہم پر سختی کرے اور ہمیں پکڑے اور غلام بنائے اور ہمارے گدھوں کو چھین لے۔
19۔ تب وہ گھر کے داروغہ کے پاس آئے اور گھر کے دروازہ پر اُس سے کہنے لگے ۔
20۔جناب براہ کرم ہماری بات سُنیں ۔پہلی مرتبہ جب ہم غلہ خریدنے آئے تھے ۔