Sat Jun 06 2020 12:26:10 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-06 12:26:13 -05:00
parent 49c5d1ee4f
commit e72d9825a3
6 changed files with 15 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 11۔ پہلے کا نام فیسُون جو حویلہ کی ساری زمین جہاں سونا ہوتا ہے ، گھیرتا ہے۔ \v 11 ۔ پہلے کا نام فیسُون جو حویلہ کی ساری زمین جہاں سونا ہوتا ہے ، گھیرتا ہے۔ \v 12 ۔ اور اُس زمین کا سونا عُمدہ ہے۔ اور وہاں موتی اور سنگِ سلیمانی بھی ہوتے ہیں ۔
\v 12۔ اور اُس زمین کا سونا عُمدہ ہے۔ اور وہاں موتی اور سنگِ سلیمانی بھی ہوتے ہیں ۔

1
02/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۔ اور دُوسرے دریا کا نام جیحون ہے جو کُوش کی ساری زمین کو گھیرتا ہے ۔ \v 14 ۔ اور تیسرے دریا کا نام دجلہ ہے ۔ وہ اسوُر کے مشرق میں جاتا ہے ۔ اور چوتھا دریائے فُرات ہے ۔

1
02/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۔اور خُداوند خُدا نے اِنسان کو لے کر باغ عدن میں رکھا۔ کہ اُس کی باغبانی اور نگہبانی کرے۔ \v 16 ۔ اور خُداوند خُدا نے اِنسان کو حکم دے کر کہا کہ تُو باغ کے ہر درخت کا پھل کھا سکتا ہے۔ \v 17 ۔ لیکن نیک و بد کی پہچان کے درخت کا پھل نہ کھانا ۔ کیونکہ جس دِن تُو اُس سےکھائے گا ۔ تُو ضُرور مرَے گا۔

3
02/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 18 \v 19 \v 20 18 ۔ اور خُداوند خُد انے کہا کہ اِنسان کا اکیلا رہنا اچھا نہیں ۔ ہم اُس کے لئے ایک مددگار اُس کی مانند بنائیں ۔
19۔ اور خُداوند خُدا زمین کے سب جاندار اور آسمان کےسب پرندے مِٹی سے بنا کر اِنسان کے پاس لایا۔ تاکہ دیکھے کہ وہ اُن کے کیا نام رکھتا ہے ۔ پس آدم نے ہر ایک جاندار کو جو نام دِیا ۔ وہی اُس کا نام ہُؤا۔
20۔ اور اِنسان نے سب چرندوں اور آسمان کے سب پرندوں اور زمین کے سب درندوں کا نام رکھا پر اِنسان کو اپنی مانند کا کوئی مددگار نہ ملا۔

5
02/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
21۔ تب خُداوند خدا نے اِنسان پر گہری نیند بھیجی ۔ اور جب وہ سو گیا ۔ اُس نے اُس کی پسلیوںمیں سے ایک پسلی نکالی اور اُس کی جگہ گوشت بھر دِیا۔
22۔ اور خُداوند خُدا نے اُس پسلی سے جو اُس نے اِنسان سے نکالی تھی ایک عورت بنائی اور اُسے اِنسان کے پاس لایا۔
23۔ اور اِنسان نے کہا ۔ اب یہ میری ہڈیوں میں سے ہڈی اور میرے گوشت میں سے گوشت ہے وہ ناری کہلائے گی کیونکہ نر سے نِکالی گئی ۔
اِس واسطے مرَد اپنے باپ اور اپنی ماں کو چھوڑے گا ۔ اور اپنی بیوی سے مِلا رہے گا ۔ اور وہ دونوں ایک تن ہوں گے ۔
25۔اور آدم اور اُس کی بیوی دونوں ننگے تھے ۔ اور شرماتے نہ تھے۔

View File

@ -55,6 +55,9 @@
"02-01", "02-01",
"02-04", "02-04",
"02-07", "02-07",
"02-09" "02-09",
"02-11",
"02-13",
"02-15"
] ]
} }