Fri Jun 12 2020 15:48:10 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-12 15:48:12 -05:00
parent 2b252048db
commit e198d446e1
7 changed files with 13 additions and 16 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 3 ۔اور بولا کہ اے میرے آقا اگر مجھ پر تیرے کرم کی نظر ہے ۔تو اپنے خادم کے پاس سے چلے نہ جائیں ۔
\v 4 4۔ کہ میَں تھوڑا سا پانی لاتا ہُوں ۔اور آپ اپنے پاؤں دھو کر درخت کے نیچے آرام کریں ۔
\v 5 5۔اور میَں تھوڑی روٹی بنواتا ہُوں۔تازہ دم ہو کر آگے جائیں ۔کیونکہ آپ اسی لئے اپنے خادم کے ہاں آئے ہیں۔اور اُنہوں نے کہا ۔جیسا تُو نے کہا ،کر۔
\v 3 ۔اور بولا کہ اے میرے آقا اگر مجھ پر تیرے کرم کی نظر ہے ۔تو اپنے خادم کے پاس سے چلے نہ جائیں ۔ \v 4 ۔ کہ میَں تھوڑا سا پانی لاتا ہُوں ۔اور آپ اپنے پاؤں دھو کر درخت کے نیچے آرام کریں ۔ \v 5 ۔اور میَں تھوڑی روٹی بنواتا ہُوں۔تازہ دم ہو کر آگے جائیں ۔کیونکہ آپ اسی لئے اپنے خادم کے ہاں آئے ہیں۔اور اُنہوں نے کہا ۔جیسا تُو نے کہا ،کر۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 6 \v 7 \v 8 ۔اور ابرہام جلدی سے خیمہ میں سارہ کے پاس گیا اور کہا کہ جلدی سے تین پیمانے آٹا لے اور گوندھ کے پھلکے پکا۔
7۔اور وہ آپ گلے کی طرف دوڑا ۔ اور ایک موٹا تازہ بچھڑا لا کر ایک نوکر کو دِیا ۔جس نے اُسے جلد پکایا۔
8۔تب اُس نے دہی اور دُودھ اور اُس بچھڑے کو جو اُس نے پکوایا تھا لے کر اُن کے سامنے رکھا ۔اور آپ اُن کے پاس درخت کے نیچے کھڑا رہا ۔
\v 6 ۔اور ابرہام جلدی سے خیمہ میں سارہ کے پاس گیا اور کہا کہ جلدی سے تین پیمانے آٹا لے اور گوندھ کے پھلکے پکا۔ \v 7 ۔اور وہ آپ گلے کی طرف دوڑا ۔ اور ایک موٹا تازہ بچھڑا لا کر ایک نوکر کو دِیا ۔جس نے اُسے جلد پکایا۔ \v 8 ۔تب اُس نے دہی اور دُودھ اور اُس بچھڑے کو جو اُس نے پکوایا تھا لے کر اُن کے سامنے رکھا ۔اور آپ اُن کے پاس درخت کے نیچے کھڑا رہا ۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 9 \v 10 ۔اور جب وہ کھا چُکے ۔تب اُنہوں نے اُس سے کہا ۔تیری بیوی سارہ کہاں ہے؟ وہ بولا وہ خیمہ میں ہے۔
10۔اور اُس نے اُسے کہا ۔کہ اگلے سال میں اِس وقت میَں تیرے پاس پھر آؤں گا ۔اور تیری بیوی سارہ سے بیٹا ہو گا ۔ اور سارہ خیمہ کے دروازہ کے اُس کے پیچھے بیٹھی سُن رہی تھی۔ تو وہ ہنسی۔
\v 9 ۔اور جب وہ کھا چُکے ۔تب اُنہوں نے اُس سے کہا ۔تیری بیوی سارہ کہاں ہے؟ وہ بولا وہ خیمہ میں ہے۔ \v 10 ۔اور اُس نے اُسے کہا ۔کہ اگلے سال میں اِس وقت میَں تیرے پاس پھر آؤں گا ۔اور تیری بیوی سارہ سے بیٹا ہو گا ۔ اور سارہ خیمہ کے دروازہ کے اُس کے پیچھے بیٹھی سُن رہی تھی۔ تو وہ ہنسی۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 11 \v 12 ۔اور ابرہام اور سارہ ضیعف اور بڑی عمر کے تھے۔اور سارہ کی وہ حالت نہیں رہی جو عورتوں کی ہوتی ہے ۔
12۔ اور اُس نے اپنےدل میں ہنس کر کہا کہ اِس قدر عمر رسیدہ ہونے پر۔ جب میر ا خاوند بھی بُوڑھا ہے ۔کیا میَں لطف اُٹھاؤں؟
\v 11 ۔اور ابرہام اور سارہ ضیعف اور بڑی عمر کے تھے۔اور سارہ کی وہ حالت نہیں رہی جو عورتوں کی ہوتی ہے ۔ \v 12 ۔ اور اُس نے اپنےدل میں ہنس کر کہا کہ اِس قدر عمر رسیدہ ہونے پر۔ جب میر ا خاوند بھی بُوڑھا ہے ۔کیا میَں لطف اُٹھاؤں؟

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 13 \v 14 \v 15 ۔اور خُداوند نے ابرہام سے کہا کہ سارہ کیوں ہنس کر بولی کہ مجھ جیسی بُڑھیا کے واقعی بیٹا ہوگا؟
14۔کیا خُداوند کے نزدیک کوئی بات مشکل ہے؟ اگلے سال میَں اِس موسم میں تیرے پاس پھر آؤں گا۔ اور سارہ سے بیٹا ہوگا؟
15۔تب سارہ نے انکارکر کے کہا۔کہ میَں نہیں ہنسی ۔کیونکہ وہ ڈری تو اُس نے کہا ۔ نہیں بلکہ تُو ہنسی۔
\v 13 ۔اور خُداوند نے ابرہام سے کہا کہ سارہ کیوں ہنس کر بولی کہ مجھ جیسی بُڑھیا کے واقعی بیٹا ہوگا؟ \v 14 ۔کیا خُداوند کے نزدیک کوئی بات مشکل ہے؟ اگلے سال میَں اِس موسم میں تیرے پاس پھر آؤں گا۔ اور سارہ سے بیٹا ہوگا؟ \v 15 ۔تب سارہ نے انکارکر کے کہا۔کہ میَں نہیں ہنسی ۔کیونکہ وہ ڈری تو اُس نے کہا ۔ نہیں بلکہ تُو ہنسی۔

View File

@ -1,4 +1,4 @@
\v 16 \v 17 \v 18 \v 19 ۔جب وہ مرد وہاں سے اُٹھے ۔ اور سدوم کی طرف آگے کو بڑھے تو ابرہام اُنہیں رُخصت کرنے ان کے ساتھ چلا ۔
17۔اور خُداوند نے کہا ۔جو کچھ میَں کرنے لگا ہُوں۔ کیا ابرہام سے چھپاؤں ؟
18۔اور درحقیقت وہ ایک بڑی اور طاقتور قوم ہوگا۔ اور زمین کی سب قومیں اُس میں برکت پائیں گی ۔
\v 16 \v 19 ۔جب وہ مرد وہاں سے اُٹھے ۔ اور سدوم کی طرف آگے کو بڑھے تو ابرہام اُنہیں رُخصت کرنے ان کے ساتھ چلا ۔
\v 17 17۔اور خُداوند نے کہا ۔جو کچھ میَں کرنے لگا ہُوں۔ کیا ابرہام سے چھپاؤں ؟
\v 18 18۔اور درحقیقت وہ ایک بڑی اور طاقتور قوم ہوگا۔ اور زمین کی سب قومیں اُس میں برکت پائیں گی ۔
19۔ کیونکہ میرا لحاظ اُس کے ساتھ اِس لئے ہو گا کہ وہ اپنے بیٹوں اور اپنے بعد اپنی نسل کو حکم کرے گا کہ وہ خُداوند کی راہ پر قائم رہیں۔ اور عدل اور انصاف کریں تاکہ ابرہام کے لئے خُداوند اُن سب باتوں کو جو اُس نے اُس سے کہی ہیں پُورا کرے ۔

View File

@ -230,6 +230,11 @@
"17-24",
"18-title",
"18-01",
"18-03",
"18-06",
"18-09",
"18-11",
"18-13",
"18-20",
"18-22",
"19-title",