diff --git a/43/06.txt b/43/06.txt index b87c59f..cc0ccfd 100644 --- a/43/06.txt +++ b/43/06.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 6 \v 7 ۔تب اِسرائیل نے کہا ۔کہ تم نے مجھ سے بدی کیوں کی کہ اُس مرد سے کہا ۔کہ ہمارا ایک اور بھائی ہے۔ - 7۔وہ بولے کہ اُس مرد نے ہمارا اور ہمارے گھرانے کا حال پُوچھا ۔ کہ کیا تمہارا باپ اب تک زندہ ہے ؟ کیا تمہار ا کوئی اور بھائی ہے ؟ تو ہم نے اُس کی بات کے موُافق اُسے بتایا ۔ہم کیا جانتے تھے کہ وہ ہمیں کہے گا کہ اپنے بھائی کو لے آؤ؟ \ No newline at end of file +\v 6 ۔تب اِسرائیل نے کہا ۔کہ تم نے مجھ سے بدی کیوں کی کہ اُس مرد سے کہا ۔کہ ہمارا ایک اور بھائی ہے۔ \v 7 ۔وہ بولے کہ اُس مرد نے ہمارا اور ہمارے گھرانے کا حال پُوچھا ۔ کہ کیا تمہارا باپ اب تک زندہ ہے ؟ کیا تمہار ا کوئی اور بھائی ہے ؟ تو ہم نے اُس کی بات کے موُافق اُسے بتایا ۔ہم کیا جانتے تھے کہ وہ ہمیں کہے گا کہ اپنے بھائی کو لے آؤ؟ \ No newline at end of file diff --git a/43/08.txt b/43/08.txt index 8f4a879..e4e38cf 100644 --- a/43/08.txt +++ b/43/08.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 8 \v 9 \v 10 ۔تب یہوداہ نے اپنے باپ اِسرائیل سے کہا۔ کہ لڑکے کو میرے ساتھ بھیج کہ ہم اُٹھیں اور جائیں تاکہ ہم اور تُو اور ہمارے سب بچے زندہ رہیں اور مر نہ جائیں۔ -9۔اور میَں اُس کا ضامن ہُوں۔تُو میرے ہاتھ سے اُسے طلب کرنا ۔اگر میَں اُسے تیرے پاس نہ لاؤں اور تیرے سامنے نہ بٹھاؤں ، تو میَں ہمیشہ تک تیرا گنہگار ہُوں گا ۔ -10۔کیونکہ اگر ہم دیر نہ کرتے تو اب تک دوبارہ واپس آگئے ہوتے۔ \ No newline at end of file +\v 8 ۔تب یہوداہ نے اپنے باپ اِسرائیل سے کہا۔ کہ لڑکے کو میرے ساتھ بھیج کہ ہم اُٹھیں اور جائیں تاکہ ہم اور تُو اور ہمارے سب بچے زندہ رہیں اور مر نہ جائیں۔ \v 9 ۔اور میَں اُس کا ضامن ہُوں۔تُو میرے ہاتھ سے اُسے طلب کرنا ۔اگر میَں اُسے تیرے پاس نہ لاؤں اور تیرے سامنے نہ بٹھاؤں ، تو میَں ہمیشہ تک تیرا گنہگار ہُوں گا ۔ \v 10 ۔کیونکہ اگر ہم دیر نہ کرتے تو اب تک دوبارہ واپس آگئے ہوتے۔ \ No newline at end of file diff --git a/43/11.txt b/43/11.txt index c2f6e46..fff0392 100644 --- a/43/11.txt +++ b/43/11.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 11 \v 12 ۔تب اُن کے باپ اسرائیل نے اُن سے کہا۔ اگر یہ ایسا ہی ہے تو یُوں کرو ۔کہ اِس ملک کے عمدہ میوؤں میں سے اپنے بوروں میں رکھ لو اور اُس مرد کے لئے ہدیہ لے جاؤ ۔ کچھ روغن ِبلسان ،کچھ شہد ، کچھ نکعت اور دُھونا اور پستہ اور بادام ۔ -12۔اور دُگنی نقدی اپنے ساتھ لو ۔اور وہ نقدی جو تمہارے بوروں کے مُنہ میں رکھی ہوئی آئی،اپنے ساتھ لے جاؤ شایدکہ یہ غلطی سے ہُؤا ہو۔ \ No newline at end of file +\v 11 ۔تب اُن کے باپ اسرائیل نے اُن سے کہا۔ اگر یہ ایسا ہی ہے تو یُوں کرو ۔کہ اِس ملک کے عمدہ میوؤں میں سے اپنے بوروں میں رکھ لو اور اُس مرد کے لئے ہدیہ لے جاؤ ۔ کچھ روغن ِبلسان ،کچھ شہد ، کچھ نکعت اور دُھونا اور پستہ اور بادام ۔ \v 12 ۔اور دُگنی نقدی اپنے ساتھ لو ۔اور وہ نقدی جو تمہارے بوروں کے مُنہ میں رکھی ہوئی آئی،اپنے ساتھ لے جاؤ شایدکہ یہ غلطی سے ہُؤا ہو۔ \ No newline at end of file diff --git a/43/13.txt b/43/13.txt index 6f9eb24..e33bcaa 100644 --- a/43/13.txt +++ b/43/13.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 13 \v 14 \v 15 ۔اپنے بھائی کو بھی لو، اُٹھو اور اُس مرد کے پاس جاؤ۔ -14۔اور خُدائے قادر اُس مرد کو تم پر مہربان کرے تاکہ وہ تمہارے دُوسرے بھائی اور بنیمین کو چھوڑ دے ۔اگر میَں بیٹوں سے محروم رہُوں تو رہُوں۔ -15۔تب اُنہوں نے وہ ہدیہ لیا ۔اور دُگنی نقدی اپنے ساتھ لی اور بنیمین کو بھی ساتھ لیِا اور اُٹھے اور مصر کو اُترے اور یُوسف کے آگے جاکر کھڑے ہُوئے ۔ \ No newline at end of file +\v 13 ۔اپنے بھائی کو بھی لو، اُٹھو اور اُس مرد کے پاس جاؤ۔ \v 14 ۔اور خُدائے قادر اُس مرد کو تم پر مہربان کرے تاکہ وہ تمہارے دُوسرے بھائی اور بنیمین کو چھوڑ دے ۔اگر میَں بیٹوں سے محروم رہُوں تو رہُوں۔ \v 15 ۔تب اُنہوں نے وہ ہدیہ لیا ۔اور دُگنی نقدی اپنے ساتھ لی اور بنیمین کو بھی ساتھ لیِا اور اُٹھے اور مصر کو اُترے اور یُوسف کے آگے جاکر کھڑے ہُوئے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/43/16.txt b/43/16.txt index 26dd349..e19cdc2 100644 --- a/43/16.txt +++ b/43/16.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 16 \v 17 ۔ جب یُوسف نے بنیمین کو اُن کے ساتھ دیکھا ۔تو اُس نے اپنے گھر کے داروغہ سے کہا۔ کہ اِن مردوں کو گھر میں لے جااور اور کچھ ذبح کر کے کھانا تیار کر کیونکہ یہ مرد دوپہر کو میرے ساتھ کھانا کھائیں گے ۔ -17۔اُس نے جیسا یُوسف نے فرمایا تھا کیِا اور اُنہیں یُوسف کے گھر میں لایا ۔ \ No newline at end of file +\v 16 ۔ جب یُوسف نے بنیمین کو اُن کے ساتھ دیکھا ۔تو اُس نے اپنے گھر کے داروغہ سے کہا۔ کہ اِن مردوں کو گھر میں لے جااور اور کچھ ذبح کر کے کھانا تیار کر کیونکہ یہ مرد دوپہر کو میرے ساتھ کھانا کھائیں گے ۔ \v 17 ۔اُس نے جیسا یُوسف نے فرمایا تھا کیِا اور اُنہیں یُوسف کے گھر میں لایا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/43/18.txt b/43/18.txt index 9168828..aa652cc 100644 --- a/43/18.txt +++ b/43/18.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 18 \v 19 \v 20 ۔تب وہ ٖڈرے کہ یُوسف کے گھر میں لائے گئے ۔اور اُنہوں نے کہا کہ نقدی کے سبب سے جو ہمارے بوروں میں گئی ہم یہاں لائے گئے ہیں۔تاکہ وہ ہمارے لئے ایک بہانہ ڈھونڈے اور ہم پر سختی کرے اور ہمیں پکڑے اور غلام بنائے اور ہمارے گدھوں کو چھین لے۔ -19۔ تب وہ گھر کے داروغہ کے پاس آئے اور گھر کے دروازہ پر اُس سے کہنے لگے ۔ -20۔جناب براہ کرم ہماری بات سُنیں ۔پہلی مرتبہ جب ہم غلہ خریدنے آئے تھے ۔ \ No newline at end of file +\v 18 ۔تب وہ ٖڈرے کہ یُوسف کے گھر میں لائے گئے ۔اور اُنہوں نے کہا کہ نقدی کے سبب سے جو ہمارے بوروں میں گئی ہم یہاں لائے گئے ہیں۔تاکہ وہ ہمارے لئے ایک بہانہ ڈھونڈے اور ہم پر سختی کرے اور ہمیں پکڑے اور غلام بنائے اور ہمارے گدھوں کو چھین لے۔ \v 19 ۔ تب وہ گھر کے داروغہ کے پاس آئے اور گھر کے دروازہ پر اُس سے کہنے لگے ۔ \v 20 ۔جناب براہ کرم ہماری بات سُنیں ۔پہلی مرتبہ جب ہم غلہ خریدنے آئے تھے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 7ac3409..2d7c707 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -616,6 +616,12 @@ "42-37", "43-title", "43-01", + "43-03", + "43-06", + "43-08", + "43-11", + "43-13", + "43-16", "44-title", "45-title", "46-title",