Sun Jun 14 2020 21:08:28 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-14 21:08:31 -05:00
parent 2fc46d3183
commit d21ab88ca0
8 changed files with 20 additions and 0 deletions

3
36/34.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 34 \v 35 \v 36 34۔یوباب کی موت کے بعد حشیم جو کہ تیمانیوں کے ملک کا بادشاہ ہُؤا۔
35۔حشیم کی موت کے بعد ہدَد بِن بدد بادشاہ ہُؤا۔ جس نے موآب کی سرزمین میں مدیان پر فتح پائی ۔ اِس کا دارالسلطنت عویت تھا ۔
36۔ہدد کی موت کے بعد شملہ جو مسرقہ کا تھا بادشاہ ہُؤا۔

3
36/37.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 37 \v 38 \v 39 ۔شملہ کی موت کے بعد ساؤل جو رحوبوت برلب نہر کا تھا بادشاہ ہُؤا۔
38۔ساؤل کی موت کے بعد بعلحنان بِن عکبور بادشاہ ہُؤا۔
39۔بعلحنان بِن عکبور کی موت کے بعد حدر بادشاہ ہُؤا۔اِس کا دارالسلطنت پاؤ تھا۔ اور اُس کی بیوی کا نام مہیطب ایل بِنت مطرد بِن میضاہاب تھا۔

4
36/40.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 40 \v 41 \v 42 \v 43 ۔ اور عیسو کے رئیسوں کے نام اُن کے گھرانوں اور مقاموں کے ناموں کے مطابق یہ ہیں۔ رئیس تمنع ۔ رئیس عَلوہ ۔ رئیس یتیت ۔
41۔رئیس اُہلیبامہ ۔ رئیس ایلہ ۔رئیس فینون ۔
42۔رئیس قنز رئیس تیمان ۔ رئیس مبِصار ۔
43۔رئیس مجدایل ۔ رئیس عرام ۔اِدوم کے رئیس یہ ہیں جن کے نام اُن کے مقبُوضہ ملک میں اُن کے مسکن کے مطُابق دئیے گئے ہیں۔یہ وہی عیسو ہے جو اِدومیوں کا باپ ہے۔

2
37/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 37 \v 1 \v 2 ۔اور یعقوب کِنعان کے ملک میں جہاں اُس کاباپ مسُافر تھا ۔ رہنے لگا۔
2۔اور یہ اُس کی نسلیں ہیں۔ جب یُوسف سترہ برس کا ہُؤا ، وہ اپنے بھائیوں کے ساتھ گلہ چراتا تھا ۔اور وہ جوان اپنے باپ کی بیویوں بلہاہ اور زِلفہ کے بیٹوں کے ساتھ رہتا تھا ، اور یُوسف نے اُن کے باپ کے پاس اُن کے بُرے کاموں کی خبر پہنچا دِی ۔

2
37/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 3 \v 4 ۔اور اِسرائیل یُوسف کو اپنے سب لڑکوں سے زیادہ پیار کیا کرتا تھا۔ کیونکہ وہ اُ س کے بڑھاپے کا بیٹا تھا اور اُس نے اُس کے لئے ایک آستین دار لبادہ بنوایا ۔
4۔اور اُس کے بھائیوں نے دیکھ کر کہ اُن کا باپ اُس کے سب بھائیوں سے اُسےزیادہ پیار کرتا ہے ۔اُس سے کینہ رکھا ۔یہاں تک کہ اُس سے صلح کی بات نہ کر سکتے تھے۔

2
37/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 5 \v 6 اور یوُسف نے ایک خواب دیکھا ۔جو اُس نے اپنے بھائیوں کو بتایا۔تب وہ اُس سے زیادہ نفرت کرنے لگے۔
6۔اُس نے اُن سے کہا۔ سُنو ! یہ خواب میَں نے دیکھا ہے۔

2
37/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 7 \v 8 ۔کہ ہم پُولے باندھتے ہیں ۔ اور دیکھو! میرا پُولا اُٹھا اور سیدھا کھڑا ہُؤا۔ اور تمہارے پُولے آس پاس کھڑے ہو کر ، میرے پُولے کے آگے جھکے ۔
8۔تب اُس کے بھائیوں نے اُسے کہا ۔کیا تُو ہمارا بادشاہ ہوگا یا ہمارا حاکم ہو گا ؟ اور اُس کے خوابوں اور اُس کی باتوں سے اُن کا کینہ زیادہ ہُؤا۔

2
37/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 9 \v 10 \v 11 ۔پھر اُس نے اور خواب دیکھا ۔اور اُسے اپنے بھائیوں سے بیان کر کے کہا۔ کہ میَں نے ایک اورخوا ب دیکھا کہ سوُرج اور چاند اور گیارہ ستارے میرے آگے جھکے ۔
10۔اور جب اُس نے یہ اپنے باپ اور بھائیوں سے بیان کیِا ۔تب اُس کے باپ نے اُسے جھڑکا اور اُسے کہا کہ یہ کیا خواب ہے، جو تُو نے دیکھا ہے ؟ کیا میَں اور تیری ماں اور تیرے بھائی آئیں گے اور زمین تک تیرے آگے جھکیں گے 11۔پس اُس کے بھائیوں نے اُس سے حسد کیإ۔ لیکن اُس کے باپ نے اِس بات کو دِل میَں رکھا ۔