diff --git a/43/03.txt b/43/03.txt new file mode 100644 index 0000000..a009b95 --- /dev/null +++ b/43/03.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +3۔تب یہوداہ نے اُسے کہا۔ کہ اُس مرد نے تاکید سے ہمیں کہا تھا ۔کہ تم بغیر اُس کے کہ تمہارا بھائی تمہارے ساتھ ہو۔ میرا مُنہ نہ دیکھو گے ۔ +4۔اِس لئے اگر تُو ہمارا بھائی ہمارے ساتھ بھیجتا ہے ۔تو ہم جائیں گے اور تیرے لئے غلہ خرید کر لائیں گے۔ + 5۔اور اگر تُو نہ بھیجے تو ہم نہیں جائیں گے ۔کیونکہ اُس مرد نے ہم سے کہا ۔کہ جب تک تمہار ا بھائی تمہارے ساتھ نہ ہو ۔ تم میرا مُنہ نہ دیکھو گے۔ \ No newline at end of file