From c487c74cfe772b710b7db6b2b5a43c0f02304e2c Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Thu, 4 Jun 2020 17:57:57 -0500 Subject: [PATCH] Thu Jun 04 2020 17:57:55 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 01/28.txt | 1 + 01/30.txt | 1 + manifest.json | 4 +++- 3 files changed, 5 insertions(+), 1 deletion(-) create mode 100644 01/28.txt create mode 100644 01/30.txt diff --git a/01/28.txt b/01/28.txt new file mode 100644 index 0000000..8d7a6b9 --- /dev/null +++ b/01/28.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 28 ۔اور خُدا نے اُنہیں برکت دی اور کہا کہ پھلو اور بڑھو اور زمین کو معُمورومحکُوم کرو۔ اور سمُندر کی مچِھلیوں اور آسمان کے پرندوں اور سب زِندہ مخلُوقات پر جو زمین پر چلتی ہیں۔ حُکومت کرو۔ \v 29 ۔ اور خُدا نے کہا ۔دیکھو۔ میں ہر ایک بیِج دار نبات جو زمین پر ہے۔ اور سارے درخت جِن میں اُن کی اپنی اقسام کا بیِج ہے۔ میں تمہیں دیتا ہُوں۔ اور یہ تمہارے کھانے کو ہوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/01/30.txt b/01/30.txt new file mode 100644 index 0000000..b178ada --- /dev/null +++ b/01/30.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 30 ۔ اور زمین کے سب چرِندوں اور آسمان کے پرندوں اور سب کو جو زمین پر چلتے اور زِندگی رکھتے ہیں اُنہیں میں سارے سبز پودے کھانے کو دیتا ہُوں۔ اور ایسا ہی ہُوا۔ \v 31 ۔اور خُدا نے اُن سب چیزوں پر جو اُس نے بنائی تھیں نظر کی۔ اور دیکھا کہ بُہت اچھی ہیں۔ پس شام ہُوئی اور صُبح اور ہُوئی یعنی چھٹا دِن۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 55339b5..3142516 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -48,6 +48,8 @@ "01-20", "01-22", "01-24", - "01-26" + "01-26", + "01-28", + "01-30" ] } \ No newline at end of file