diff --git a/01/28.txt b/01/28.txt new file mode 100644 index 0000000..8d7a6b9 --- /dev/null +++ b/01/28.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 28 ۔اور خُدا نے اُنہیں برکت دی اور کہا کہ پھلو اور بڑھو اور زمین کو معُمورومحکُوم کرو۔ اور سمُندر کی مچِھلیوں اور آسمان کے پرندوں اور سب زِندہ مخلُوقات پر جو زمین پر چلتی ہیں۔ حُکومت کرو۔ \v 29 ۔ اور خُدا نے کہا ۔دیکھو۔ میں ہر ایک بیِج دار نبات جو زمین پر ہے۔ اور سارے درخت جِن میں اُن کی اپنی اقسام کا بیِج ہے۔ میں تمہیں دیتا ہُوں۔ اور یہ تمہارے کھانے کو ہوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/01/30.txt b/01/30.txt new file mode 100644 index 0000000..b178ada --- /dev/null +++ b/01/30.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 30 ۔ اور زمین کے سب چرِندوں اور آسمان کے پرندوں اور سب کو جو زمین پر چلتے اور زِندگی رکھتے ہیں اُنہیں میں سارے سبز پودے کھانے کو دیتا ہُوں۔ اور ایسا ہی ہُوا۔ \v 31 ۔اور خُدا نے اُن سب چیزوں پر جو اُس نے بنائی تھیں نظر کی۔ اور دیکھا کہ بُہت اچھی ہیں۔ پس شام ہُوئی اور صُبح اور ہُوئی یعنی چھٹا دِن۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 55339b5..3142516 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -48,6 +48,8 @@ "01-20", "01-22", "01-24", - "01-26" + "01-26", + "01-28", + "01-30" ] } \ No newline at end of file