Sun Jun 14 2020 23:46:39 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-14 23:46:42 -05:00
parent 00550782d9
commit bab5c3a145
5 changed files with 9 additions and 11 deletions

View File

@ -1,4 +1 @@
\v 14 \v 17 ۔تب یوسف نے اُنہیں کہا ۔وہی بات جو میَں نے تمہیں کہی کہ تم جاسُوس ہو۔
\v 15 15۔اُسی سے تم امتحان کئے جاؤ گے۔فرعون کی زندگی کی قسم کے تم یہاں سے بغیر اُس کے کہ تمہارا سب سے چھوٹا بھائی یہاں آئے ،جانے نہ پاؤ گے۔
\v 16 16۔ایک کو اپنے میں سے بھیجو ۔ کہ تمہارے بھائی کو لائے اور تم قید رہو۔ تاکہ تمہاری باتیں آزمائی جائیں کہ تم سچے ہو یا نہیں ۔اور نہیں تو۔ فرعون کی جان کی قسم تم یقیناًٍٍ جاسُوس ہو ۔
17۔ چُنانچہ اُس نے اُنہیں تین دِن تک قید رکھا۔
\v 14 ۔تب یوسف نے اُنہیں کہا ۔وہی بات جو میَں نے تمہیں کہی کہ تم جاسُوس ہو۔ \v 15 ۔اُسی سے تم امتحان کئے جاؤ گے۔فرعون کی زندگی کی قسم کے تم یہاں سے بغیر اُس کے کہ تمہارا سب سے چھوٹا بھائی یہاں آئے ،جانے نہ پاؤ گے۔ \v 16 ۔ایک کو اپنے میں سے بھیجو ۔ کہ تمہارے بھائی کو لائے اور تم قید رہو۔ تاکہ تمہاری باتیں آزمائی جائیں کہ تم سچے ہو یا نہیں ۔اور نہیں تو۔ فرعون کی جان کی قسم تم یقیناًٍٍ جاسُوس ہو ۔ \v 17 ۔ چُنانچہ اُس نے اُنہیں تین دِن تک قید رکھا۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 18 \v 19 \v 20 ۔ اورتیسرے دِن یُوسف نے اُنہیں کہا۔ میَں خُدا سے ڈرتا ہوں ۔تم یُوں کرو، تاکہ زندہ رہو۔
19۔ اگرتم دیانتدار ہو تو ایک کو اپنے میں سے قید خانہ میں بند رہنے دو۔ اور تم جاؤ۔ اور اپنے گھروں کے کام کے لئے غلہ لے جاؤ۔
20۔اور اپنے چھوٹے بھائی کو میرے پاس لے آؤ۔تاکہ تمہاری بابت ثابت ہو جائے اور تم نہ مرو۔ تب اُنہوں نے یُوں ہی کیا۔
\v 18 ۔ اورتیسرے دِن یُوسف نے اُنہیں کہا۔ میَں خُدا سے ڈرتا ہوں ۔تم یُوں کرو، تاکہ زندہ رہو۔ \v 19 ۔ اگرتم دیانتدار ہو تو ایک کو اپنے میں سے قید خانہ میں بند رہنے دو۔ اور تم جاؤ۔ اور اپنے گھروں کے کام کے لئے غلہ لے جاؤ۔ \v 20 ۔اور اپنے چھوٹے بھائی کو میرے پاس لے آؤ۔تاکہ تمہاری بابت ثابت ہو جائے اور تم نہ مرو۔ تب اُنہوں نے یُوں ہی کیا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 21 \v 22 ۔اور اُنہوں نے ایک دُوسرے سے کہا ۔ کہ سچ مچ ہم اپنے بھائی کی بابت مجرم ہیں۔کہ جب اُس نے ہماری منت کی۔ہم نے اُس کی جان کو تنگی میں دیکھا اور اُس کی نہ سُنی ۔اِس لئے یہ مصیبت ہم پر آئی۔
22۔تب روبن نے جواب میں اُنہیں کہا ۔کیا میَں تمہیں نہ کہتا تھا کہ اُس لڑکے پر ظلم نہ کرو اور تم نے نہ سُنا؟ اِس لئے ہم سے اُس کے خون کی بازپُرس ہُوئی ۔
\v 21 ۔اور اُنہوں نے ایک دُوسرے سے کہا ۔ کہ سچ مچ ہم اپنے بھائی کی بابت مجرم ہیں۔کہ جب اُس نے ہماری منت کی۔ہم نے اُس کی جان کو تنگی میں دیکھا اور اُس کی نہ سُنی ۔اِس لئے یہ مصیبت ہم پر آئی۔ \v 22 ۔تب روبن نے جواب میں اُنہیں کہا ۔کیا میَں تمہیں نہ کہتا تھا کہ اُس لڑکے پر ظلم نہ کرو اور تم نے نہ سُنا؟ اِس لئے ہم سے اُس کے خون کی بازپُرس ہُوئی ۔

View File

@ -1,2 +1,3 @@
\v 23 \v 24 \v 25 ۔اور اُنہوں نے ایک دُوسرے سے کہا ۔ کہ سچ مچ ہم اپنے بھائی کی بابت مجرم ہیں۔کہ جب اُس نے ہماری منت کی۔ہم نے اُس کی جان کو تنگی میں دیکھا اور اُس کی نہ سُنی ۔اِس لئے یہ مصیبت ہم پر آئی۔
22۔تب روبن نے جواب میں اُنہیں کہا ۔کیا میَں تمہیں نہ کہتا تھا کہ اُس لڑکے پر ظلم نہ کرو اور تم نے نہ سُنا؟ اِس لئے ہم سے اُس کے خون کی بازپُرس ہُوئی ۔
\v 23 ۔اور وہ نہ جانتے تھے یوُسف اُن کی باتیں سمجھتا ہے۔کیونکہ اُس کے اور اُن کے درمیان ترجمان تھا ۔
\v 24۔تب وہ اُن سے کنارے گیا ۔اور رویا ۔اور پھر اُن کے پاس آیا اور اُن سے باتیں کیں اور اُن سے شمعو ن کو لے کر اُن کے رُوبرُو باندھا۔
\v 25 25۔ تب یُوسف نے حکم کیا ۔ کہ اُن کے بورے غلہ سے بھریں۔ اور ہر ایک کی نقدی اُس کے بورے میں رکھ کر پھیر دیں اور اُنہیں سفر کی رسد بھی دیں۔ اور اُن سے یُوں ہی کیا گیا۔

View File

@ -605,6 +605,9 @@
"42-07",
"42-09",
"42-12",
"42-14",
"42-18",
"42-21",
"43-title",
"44-title",
"45-title",