diff --git a/20/17.txt b/20/17.txt index 648a6ac..799a00c 100644 --- a/20/17.txt +++ b/20/17.txt @@ -1 +1 @@ -\v 17 \v 18 ۔اور جب ابرہام نے دُعا مانگی تو خُدا نے ابی ملک اور اُس کی بیوی اور اُس کی لونڈیوں کو شفا دی اور اُن کے لڑکے پیدا ہُوئے ۔ کیونکہ خُداوند نے ابرہام کی بیوی سارہ کے معُاملہ میں ابی ملک کے خاندان کے سارے رحموں کو بند کر دِیا تھا۔ \ No newline at end of file +\v 17 ۔اور جب ابرہام نے دُعا مانگی تو خُدا نے ابی ملک اور اُس کی بیوی اور اُس کی لونڈیوں کو شفا دی اور اُن کے لڑکے پیدا ہُوئے ۔ \v 18 کیونکہ خُداوند نے ابرہام کی بیوی سارہ کے معُاملہ میں ابی ملک کے خاندان کے سارے رحموں کو بند کر دِیا تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/21/01.txt b/21/01.txt new file mode 100644 index 0000000..c88680f --- /dev/null +++ b/21/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 21 \v 1 ۔ اور خُداوند نے جیسا کہ فرمایا تھا ۔سارہ پر نظر کی اور جو وعدہ کیا تھا ۔پُورا کیِا۔ \v 2 ۔اور وہ حاملہ ہُوئی اور بڑی عمر میں ابرہام کے لئے اُس سے ایک بیٹا پیدا ہُؤا۔ اُس مقررہ وقت پر جو خُداوند نے اُسے فرمایا تھا۔ \v 3 ۔اور ابرہام نے اپنے بیٹے کا نام جو سارہ سےاُس کے لئے پیدا ہُؤا۔ اضحاق رکھا۔ \v 4 ۔اور خُدا کے حکم کے مطابق آٹھویں دن اُس کا ختنہ کیِا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 878939d..7bddd09 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -268,7 +268,9 @@ "20-10", "20-13", "20-15", + "20-17", "21-title", + "21-01", "22-title", "23-title", "24-title",