diff --git a/40/04.txt b/40/04.txt index c676d76..a6c0768 100644 --- a/40/04.txt +++ b/40/04.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 4 \v 5 ۔ پہرے داروں کے سردار نے اُنہیں یُوسف کے سپُرد کیِا اور اُس نے اُن کی خدمت کی اور وہ کچھ مدُت تک قید خانہ میں رہے۔ -5۔اور اُن دونوں نے یعنی شاہ ِمصر کے ساقی اور نان پز نے جو قید خانہ میں بند تھے ایک ہی رات ایک ایک خواب جُدا جُدا تعبیر کا دیکھا ۔ \ No newline at end of file +\v 4 ۔ پہرے داروں کے سردار نے اُنہیں یُوسف کے سپُرد کیِا اور اُس نے اُن کی خدمت کی اور وہ کچھ مدُت تک قید خانہ میں رہے۔ \v 5 ۔اور اُن دونوں نے یعنی شاہ ِمصر کے ساقی اور نان پز نے جو قید خانہ میں بند تھے ایک ہی رات ایک ایک خواب جُدا جُدا تعبیر کا دیکھا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/40/06.txt b/40/06.txt index 765c739..b0a487a 100644 --- a/40/06.txt +++ b/40/06.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 6 \v 7 \v 8 ۔اور یُوسف صبح کو اُن کے پاس اندر گیا اور دیکھا کہ وہ اُداس ہیں۔ -7۔اُس نے فرعون کے خواجہ سراؤں سے جو اُس کے ساتھ اُس کے آقا کے گھر کے قید خانے میں تھے ، پُوچھا ۔کہ کس لئے آج تمہارے چہرے اُداس نظر آتے ہیں؟ - 8۔وہ بولے۔ ہم نے ایک ایک خواب دیکھا ہے اور کوئی نہیں جو ہمارے لئے اِن کی تعبیر کرے ۔یُوسف نے اُنہیں کہا ۔کیا تعبیریں خُدا ہی سے نہیں ؟ مجھ سے بیان کرو۔ \ No newline at end of file +\v 6 ۔اور یُوسف صبح کو اُن کے پاس اندر گیا اور دیکھا کہ وہ اُداس ہیں۔ \v 7 ۔اُس نے فرعون کے خواجہ سراؤں سے جو اُس کے ساتھ اُس کے آقا کے گھر کے قید خانے میں تھے ، پُوچھا ۔کہ کس لئے آج تمہارے چہرے اُداس نظر آتے ہیں؟ \v 8 ۔وہ بولے۔ ہم نے ایک ایک خواب دیکھا ہے اور کوئی نہیں جو ہمارے لئے اِن کی تعبیر کرے ۔یُوسف نے اُنہیں کہا ۔کیا تعبیریں خُدا ہی سے نہیں ؟ مجھ سے بیان کرو۔ \ No newline at end of file diff --git a/40/09.txt b/40/09.txt index f7f2c5c..ed93fe2 100644 --- a/40/09.txt +++ b/40/09.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 9 \v 10 \v 11 ۔ تب سردار ساقی نے اپنا خواب یُوسف سے بیان کیِا اور اُسے کہا ۔ میں نے دیکھا ۔کہ انگور کی تاک میرے سامنے تھی -10 ۔جس میں تین ڈالیاں تھیں۔ اُن میں کلیاں نکلیں اور پھول آئے اور انگور کے گچھے پکے ۔ - 11۔اور فرعون کا جام میرے ہاتھ میں تھا ۔پس میَں نے انگوروں کولے کر فرعون کے جام میں نچوڑا ۔ اور وہ جام میں نے فرعون کو دِیا ۔ \ No newline at end of file +\v 9 ۔ تب سردار ساقی نے اپنا خواب یُوسف سے بیان کیِا اور اُسے کہا ۔ میں نے دیکھا ۔کہ انگور کی تاک میرے سامنے تھی \v 10 ۔جس میں تین ڈالیاں تھیں۔ اُن میں کلیاں نکلیں اور پھول آئے اور انگور کے گچھے پکے ۔ \v 11 ۔اور فرعون کا جام میرے ہاتھ میں تھا ۔پس میَں نے انگوروں کولے کر فرعون کے جام میں نچوڑا ۔ اور وہ جام میں نے فرعون کو دِیا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/40/12.txt b/40/12.txt index 2e15f38..7f0d7ee 100644 --- a/40/12.txt +++ b/40/12.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 12 \v 13 ۔تب یُوسف بولا ۔ اُس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ تین ڈالیاں تین دِن ہیں۔ -13۔ اورتین دِن کے بعد فرعون تیری عزت بحال کرے گا۔ اورتجھے تیرا منصب پھر دے گا۔ اور تُو اُس کے ہاتھ میں پھر جام دِیا کرے گا ۔پہلے کی طرح جب تُو فرعون کا ساقی تھا ۔ \ No newline at end of file +\v 12 ۔تب یُوسف بولا ۔ اُس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ تین ڈالیاں تین دِن ہیں۔ \v 13 ۔ اورتین دِن کے بعد فرعون تیری عزت بحال کرے گا۔ اورتجھے تیرا منصب پھر دے گا۔ اور تُو اُس کے ہاتھ میں پھر جام دِیا کرے گا ۔پہلے کی طرح جب تُو فرعون کا ساقی تھا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/40/14.txt b/40/14.txt index 35c5045..3dd3b3d 100644 --- a/40/14.txt +++ b/40/14.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 14 \v 15 14۔لیکن جب تُو خُوشحال ہو تو مجھے یاد کرنا اور مجھ پر مہربانی کرنا اور فرعون سے میرا ذکر کرنا ۔اور اِس گھر سے مجھے رہائی دِلوانا ۔ -15۔کہ میں عبرانیوں کے ملک سے دھوکے سے لایا گیا ۔اور یہاں بھی میَں نے ایسا کوئی کام نہیں کیِا جس کے سبب میَں قید خانہ میں ڈالا جاتا ۔ \ No newline at end of file +\v 14 ۔لیکن جب تُو خُوشحال ہو تو مجھے یاد کرنا اور مجھ پر مہربانی کرنا اور فرعون سے میرا ذکر کرنا ۔اور اِس گھر سے مجھے رہائی دِلوانا ۔ \v 15 ۔کہ میں عبرانیوں کے ملک سے دھوکے سے لایا گیا ۔اور یہاں بھی میَں نے ایسا کوئی کام نہیں کیِا جس کے سبب میَں قید خانہ میں ڈالا جاتا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/40/16.txt b/40/16.txt index d09d6de..62a8885 100644 --- a/40/16.txt +++ b/40/16.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 16 \v 17 ۔جب سردار نان پز نے دیکھا کہ اُس نے اچھی تعبیر کی۔تو یُوسف سے کہا ۔کہ میَں نے بھی خواب دیکھا ۔کہ میرے سر پرسفید روٹی کی تین ٹوکریاں تھیں۔ - 17۔اور اُوپر کی ٹوکری میں فرعون کے لئے سب قسم کا کھانا تھا جو نان پز بناتا ہے۔ اور پرندے میرے سر پر کی اُس ٹوکری میں سے کھاتے تھے ۔ \ No newline at end of file +\v 16 ۔جب سردار نان پز نے دیکھا کہ اُس نے اچھی تعبیر کی۔تو یُوسف سے کہا ۔کہ میَں نے بھی خواب دیکھا ۔کہ میرے سر پرسفید روٹی کی تین ٹوکریاں تھیں۔ \v 17 ۔اور اُوپر کی ٹوکری میں فرعون کے لئے سب قسم کا کھانا تھا جو نان پز بناتا ہے۔ اور پرندے میرے سر پر کی اُس ٹوکری میں سے کھاتے تھے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index a445954..e9bf816 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -567,6 +567,12 @@ "39-21", "40-title", "40-01", + "40-04", + "40-06", + "40-09", + "40-12", + "40-14", + "40-16", "41-title", "42-title", "43-title",