Mon Jun 15 2020 01:00:42 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-15 01:00:46 -05:00
parent 2b921efde7
commit b0eb327dfe
1 changed files with 3 additions and 0 deletions

3
44/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 8 \v 9 \v 10 ۔دیکھ وہ نقدی جو ہم نے اپنے بوروں کے مُنہ میں پائی سو ہم کِنعان کی سرزمین سے تیرےپاس واپس لائے ۔پس کیسے ہو سکتا ہے ؟ کہ ہم نے تیرے آقا کے گھر سے چاندی یا سونا چُرایا ہو۔
9۔تیرے خادموںمیں سے جس کے پاس سے نکلے وہ مار ڈالا جائے اور ہم بھی اپنے آقا کے غلام ہوں گے۔
10۔اُس نے کہا اچھا تمہارے کہنے کے موافق ہو گا ۔جس کے پاس نکلے وہ میرا غلام ہوگا ۔اور تم بے الزام ٹھہرو گے۔