Sat Jun 13 2020 21:12:22 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-13 21:12:26 -05:00
parent 0d44c845af
commit a89de5224d
3 changed files with 8 additions and 0 deletions

3
34/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 24 \v 25 \v 26 ۔تب اُن سبھوں نے جو اُس شہر کے پھاٹک سے آیا جایا کرتے تھے۔حمور اور اُس کے بیٹے سکم کی بات مانی ۔ اور سب نے جو اُس کے شہر کے پھاٹک سے آیا جایا کرتے تھے ۔ ہر مرد نے ختنہ کروایا۔
25۔اور تیسرے دِن یُوں ہُؤا کہ جب وہ درد میں مبتلا تھے۔تو یعقوب کے دو بیٹے شمعون اور لاوی ،دِینہ کے بھائی اپنی تلواریں پکڑ کر پُورے بھروسے سے شہر میں گھسے اور سب مردوں کو قتل کیا ۔
26۔اور حمور اور اُس کے بیٹے سکم کو بھی تلوار کی دھار سے مار دِیا۔ اور سکم کے گھر سے دِینہ کو لے کر نکل گئے۔

3
34/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 27 \v 28 \v 29 ۔تب یعقوب کے بیٹے مقتُولوں پر آئے اور جو کچھ شہر میں تھا لوٹ لیِا۔اِس واسطے کہ اُنہوں نے اُن کی بہن کو بے حرمت کیا تھا ۔
28۔ اُنہوں نے اُن کی بھیڑ بکریاں اور اُن کے گائے بیل اور اُن کے گدھے اور سب کچھ جو شہر میں اور میدان میں تھا لوٹ لیِا۔
29۔ اور اُن کی سب دولت اور اُن کے سب بچوں اور اُن کی عورتوں کو اور سب کچھ جو گھروں میں تھا، اُنہوں نے قید کیِا اور لوٹا ۔

2
34/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
۔تب یعقوب نے شمعون اور لاوی سے کہا۔ کہ تم نے مجھے دُکھ دِیا ۔کہ اُس زمین کے باشندوں کِنعانیوں اور فرزیوں کے نزدیک نفرت انگیز کر دِیاہم تو تھوڑے ہیں ۔وہ سب میرے مقُابلہ کو اکٹھے ہوں گے اور مجھے قتل کریں گے ۔ اور میَں او ر میرا گھرانا برباد ہوجائے گا۔
31۔وہ بولے ، کیا اُسے منُاسب تھا کہ ہماری بہن سے کسبی کی طرح معاملہ کرتا۔