diff --git a/44/11.txt b/44/11.txt index ea4cc76..94bd235 100644 --- a/44/11.txt +++ b/44/11.txt @@ -1,3 +1 @@ -۔تب فی الفور ہر ایک نے اپنا بورا زمین پر اُتارا ۔اور ہر ایک نے اپنا بورا کھولا ۔ -12۔اور وہ ڈھونڈنے لگا ۔اور بڑے سے شروع کر کے سب سے چھوٹے پر ختم کیا ۔اور دیکھو پیالہ بنیمین کے بورے میں تھا۔ -13۔تب اُنہوں نے اپنے کپڑے پھاڑے اور ہر ایک نے اپنا گدھا لادا اور شہر کو واپس لوٹے۔ \ No newline at end of file +\v 11 ۔تب فی الفور ہر ایک نے اپنا بورا زمین پر اُتارا ۔اور ہر ایک نے اپنا بورا کھولا ۔ \v 12 ۔اور وہ ڈھونڈنے لگا ۔اور بڑے سے شروع کر کے سب سے چھوٹے پر ختم کیا ۔اور دیکھو پیالہ بنیمین کے بورے میں تھا۔ \v 13 ۔تب اُنہوں نے اپنے کپڑے پھاڑے اور ہر ایک نے اپنا گدھا لادا اور شہر کو واپس لوٹے۔ \ No newline at end of file diff --git a/44/14.txt b/44/14.txt new file mode 100644 index 0000000..749cd59 --- /dev/null +++ b/44/14.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 14 ۔ تب یہوداہ اور اُس کے بھائی یوسف کے گھر آئے اور وہ ہنوز وہیں تھا ۔اور وہ اُس کے آگے زمین پر گرے ۔ \v 15 ۔تب یُوسف نے اِن سے کہا ۔تم نے یہ کیسا کام کیا ؟ کیا تم نہ جانتے تھے۔ کہ مجھ سا شخص فال نکال لیتا ہے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/44/16.txt b/44/16.txt new file mode 100644 index 0000000..dee1340 --- /dev/null +++ b/44/16.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 16 ۔یہوداہ بولا۔ کہ ہم اپنے آقا سے کیا کہیں اور کیا بولیں اور کیوں کر اپنے آپ کو پاک ٹھہرائیں ؟ کہ خُدا نے تیرے خادموں کا گناہ ظاہر کیا ۔دیکھ ہم اور وہ بھی جس کے پاس سے پیالہ نکلا اپنے آقا کے غُلام ہیں ۔ +\v 17 17۔وہ بولا۔ یہ بات مجھ سے دُور ہو کہ میَں ایسا کرُوں بلکہ جس آدمی کے پاس سے پیالہ نکلا وہی میرا غلام ہوگا اورتم اپنے باپ کے پاس سلامت چلے جاؤ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 9e50eda..44e51af 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -634,6 +634,8 @@ "44-03", "44-06", "44-08", + "44-11", + "44-14", "45-title", "46-title", "47-title",