diff --git a/49/10.txt b/49/10.txt new file mode 100644 index 0000000..740b581 --- /dev/null +++ b/49/10.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\v 10 ۔ یہوداہ سے حکمرانی کا عصا جُدا نہ ہوگا +او ر نہ ہی اُس کے پاؤں میں سے بلم جاتا رہے گا۔ +جب تک کہ نہ آئے شیلوہ +اور قومیں اُس کی تابعدار ہوں گی۔ \ No newline at end of file diff --git a/49/11.txt b/49/11.txt new file mode 100644 index 0000000..62c7f5e --- /dev/null +++ b/49/11.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +\v 11 ۔ انگور کی تاک سے باندھے گا اپنے گدھے کو +عمدہ انگور کی تاک سے گدھی کے بچے کو۔ +وہ اپنا لباس مے میں دھوئے گا۔ +اور انگور کے خُون میں اپنی پوشاک ۔ \v 12 ۔ مے کے سبب سے اُس کی آنکھیں درخشاں۔ +اور دودھ کی وجہ سے سفید اُس کے دندان ۔ \ No newline at end of file diff --git a/49/13.txt b/49/13.txt new file mode 100644 index 0000000..d0a3054 --- /dev/null +++ b/49/13.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 13 ۔ زبولون سمندر کے کنارے سکونت کرے گا۔ +سمندر کے کنارے جہاں جہازوں کی رونق +اور وہ صیداکی طرف اپنی سرحد رکھے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/49/14.txt b/49/14.txt new file mode 100644 index 0000000..63013f2 --- /dev/null +++ b/49/14.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +\v 14 ۔ اشکار طاقتور گدھا +بھیڑوں کے باڑوں کے مابین لیٹا ہے۔ \v 15 ۔ اُس نے دیکھا کہ آرام خُوب ترین ہے۔ +اور کہ یہ سرزمین دِل پسند ہے۔ +اور اپنا کندھا بوجھ اُٹھانے کو جھُکائے گا +اور باربرداری کرے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/49/16.txt b/49/16.txt new file mode 100644 index 0000000..a03bebd --- /dev/null +++ b/49/16.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +\v 16 ۔ دِان اِسرائیل کے قبیلوں میں سے ایک کی مانند۔ +اپنے لوگوں کے حقوق ثابت کرے گا ۔ \v 17 ۔ دان راہ کا سانپ ہوگا۔ +راہ گزُر کا افعی۔ +گھوڑے کے عقب کو ڈسے گا۔ +اُس کا سَوار پچھاڑ کھا کر گر پڑے گا۔ \v 18 ۔ اےخُداوند میَں تیری نجات کی راہ دیکھتا آیا ہوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index bd3ce9a..09cda83 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -697,6 +697,11 @@ "49-07", "49-08", "49-09", + "49-10", + "49-11", + "49-13", + "49-14", + "49-16", "50-title" ] } \ No newline at end of file