diff --git a/44/20.txt b/44/20.txt new file mode 100644 index 0000000..ea7f459 --- /dev/null +++ b/44/20.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 20 ۔اور ہم نے اپنے آقا سے کہا کہ ہمارا باپ بُوڑھا ہے۔ اور اُس کے بُڑھاپے کا ایک چھوٹا بیٹا ہے ۔اور اُس کا بھائی مر گیا ۔اور وہ اپنی ماں کا ایک ہی باقی رہا۔ اور اُس کا باپ اُسے پیار کرتا ہے۔ \v 21 ۔تب تُو نے اپنے خادموں سے کہا کہ اُسے میرے پاس لاؤکہ میَں اُس پر نظر کرُوں۔ \v 22 ۔ہم نے اپنے آقا سے کہا کہ وہ لڑکا اپنے باپ کو چھوڑ نہیں سکتا ۔ اور اگر وہ چھوڑے ۔تو اُس کا باپ مر جائے گا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/44/23.txt b/44/23.txt new file mode 100644 index 0000000..82d0dc3 --- /dev/null +++ b/44/23.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 23 ۔پھر تُو نے اپنے خادموں سے کہا کہ اگر تمہارا سب سے چھوٹا بھائی تمہارے ساتھ نہ آئے ۔تو تم میرا چہرہ نہ دیکھو گے \v 24۔اور یُوں ہُؤا ۔ کہ جب ہم اپنے باپ تیرے خادم کے پاس گئے ۔تو ہم نے اپنے آقا کی باتیں اُسے بتائیں۔ +\v 25 25۔اور ہمارے باپ نے کہا ۔ پھر جاؤ اور ہمارے لئے کچھ غلہ خریدکر لاؤ۔ +\v 26 26۔ ہم بولے کہ ہم نہیں جا سکتے ۔ اگر ہمارا سب سے چھوٹا بھائی ہمارے ساتھ ہو، تو ہم جائیں گے۔کیونکہ ہم اُس شخص کا چہرہ دیکھنے نہ پائیں گے جب تک کہ ہمارا سب سے چھوٹا بھائی ہمارے ساتھ نہ ہو۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index d6b78e0..398a4b0 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -638,6 +638,7 @@ "44-14", "44-16", "44-18", + "44-20", "45-title", "46-title", "47-title",