Mon Jun 15 2020 23:58:15 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-15 23:58:17 -05:00
parent 0750c057f8
commit 888e74f436
6 changed files with 12 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 5 ۔تب یعقوب بیرسبع سے اُٹھا او ر اِسرائیل کے بیٹے اپنے باپ یعقوب کو اور اپنے لڑکوں اور اپنی بیویوں کو اُن گاڑیوں پر جو فرعون نے اُسے لے جانے کے لئے بھیجی تھیں لے چلے۔
\v 6 6۔اور اُنہوں نے اپنے مویشی اور اپنا سب کچھ جو اُنہوں نے ملک کِنعان میں جمع کیِا تھا ،لیِا ۔اور یعقوب نے اپنی سب اولاد کے ساتھ مصر میں آیا۔
\v 7 7۔اُس کے بیٹے اور اُس کے بیٹوں کے بیٹے اور اُس کی بیٹیاں اور اُس کے بیٹوں کی بیٹیاں اور اُس کی سب نسل اُس کے ساتھ مصر میں آئی۔
\v 5 ۔تب یعقوب بیرسبع سے اُٹھا او ر اِسرائیل کے بیٹے اپنے باپ یعقوب کو اور اپنے لڑکوں اور اپنی بیویوں کو اُن گاڑیوں پر جو فرعون نے اُسے لے جانے کے لئے بھیجی تھیں لے چلے۔ \v 6 ۔اور اُنہوں نے اپنے مویشی اور اپنا سب کچھ جو اُنہوں نے ملک کِنعان میں جمع کیِا تھا ،لیِا ۔اور یعقوب نے اپنی سب اولاد کے ساتھ مصر میں آیا۔ \v 7 ۔اُس کے بیٹے اور اُس کے بیٹوں کے بیٹے اور اُس کی بیٹیاں اور اُس کے بیٹوں کی بیٹیاں اور اُس کی سب نسل اُس کے ساتھ مصر میں آئی۔

1
46/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۔ اور بنی اِسرائیل جو مصر میں آئے اُن کے نام یہ ہیں ۔یعقوب اور اُس کے بیٹے ۔یعقو ب کا پہلوٹھا روبن ۔ \v 9 ۔بنی روبن یہ ہیں۔ حنوک اور فلو اور حصرون اور کرمی ۔ \v 10 ۔بنی شمعون ۔ یموایل اور یمین اور اُہد اور یکین اور صُحر اور کِنعانی عورت کا بیٹاساؤل ۔ \v 11 ۔بنی لاوی ۔جیرسون اور قہات اور مراری۔

1
46/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔اوربنی یہوداہ ۔ عیر اور اونان اور سیلہ اور فارص اورزارح۔ اِن میں سے عیر اور اونان کِنعان کی سرزمین میں مر گئے تھے۔بنی فارص ۔حصرون اور حمول ۔ \v 13 ۔اور بنی اشکار ۔تولع اورفووہ اور یوب اور سمرون ۔ \v 14 ۔بنی زبولون ۔سرد اور ایلون اور یحلی ایل ۔ \v 15 ۔یہ لیِاہ کے بیٹے ہیں ۔جو فدان ارام میں اُس سے یعقوب کے لئے اُس کی بیٹی دینہ سمیت پیدا ہُوئے ۔اُس کے بیٹے اور بیٹیاں کل تینتیس جانیں تھیں ۔

1
46/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۔بنی جد۔ صفیان اور حجی اور سونی اور اصبان اور عیری اور ارودی اور اریلی ۔ \v 17 ۔بنی آشر ۔یمنہ اور اسواہ اور اسوی اور بریعاہ اور سرہ ان کی بہن ۔اور حبر اور ملکی ایل ۔ \v 18 ۔یہ زلفہ کے بیٹے ہیں جو لابن نے اپنی بیٹی لیِاہ کو دی ۔یہ سولہ جانیں ہیں جو اُس کے لئے یعقوب سے پیدا ہُوئیں 19۔یعقوب کی بیوی راخل کے بیٹے یُوسف اور بنیمین ۔

4
46/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 19 ۔یعقوب کی بیوی راخل کے بیٹے یُوسف اور بنیمین ۔
\v 20 20۔یُوسف سے مصر میں اُون کے پجاری فوطیفر ع کی بیٹی آسناتھ سے منَسی اور افرائیم پیدا ہُوئے ۔
\v 21 21۔اور بنی بنیمین ۔بالع اور بکر اور اشبیل اور جیرا اور نعمان اخی اور روس مفُیم اور حفُیم اور ارد ۔
\v 22 22۔یہ راخل کے بیٹے ہیں۔جو اُس کے لئے یعقوب سے پیدا ہُوئے ۔کل چودہ جانیں تھیں ۔

View File

@ -657,6 +657,10 @@
"45-27",
"46-title",
"46-01",
"46-05",
"46-08",
"46-12",
"46-16",
"47-title",
"48-title",
"49-title",