From 730377867d0e18446776e25b53010d761f66a3e1 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Sat, 13 Jun 2020 00:06:58 -0500 Subject: [PATCH] Sat Jun 13 2020 00:06:56 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 23/01.txt | 1 + 23/03.txt | 1 + 23/05.txt | 1 + 23/07.txt | 1 + manifest.json | 4 ++++ 5 files changed, 8 insertions(+) create mode 100644 23/01.txt create mode 100644 23/03.txt create mode 100644 23/05.txt create mode 100644 23/07.txt diff --git a/23/01.txt b/23/01.txt new file mode 100644 index 0000000..8c6e2b8 --- /dev/null +++ b/23/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 23 \v 1 ۔ اور سارہ کی عمر ایک سو ستائیس برس کی ہُوئی ۔ سارہ کی زندگی کے اتنے ہی سال تھے۔ \v 2 ۔اور سارہ نے ملک کِنعان میں قریت اربع میں جو آجکل حبرون ہے ،وفات پائی اور ابرہام سارہ کے لئے ماتم اور نوحہ کرنے اندر گیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/23/03.txt b/23/03.txt new file mode 100644 index 0000000..d546b71 --- /dev/null +++ b/23/03.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 3 ۔اور ابرہام اپنی مرحومہ بیوی کے پاس سے اُٹھ کر بنی حت سے باتیں کرنے گیا۔ \v 4 ۔ اور کہا ۔ کہ میَں تمہارے پاس پردیسی اور غریب الوطن ہُوں ۔تم اپنے ہاں قبرکے لئے کوئی ملکیت مجھے دو تاکہ میَں اپنی مرحومہ کو آنکھ کے سامنے سے ہٹا کردفن کردوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/23/05.txt b/23/05.txt new file mode 100644 index 0000000..1dee9d9 --- /dev/null +++ b/23/05.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 5 ۔تب بنی حت نے ابرہام سے جواب میں کہا ۔ \v 6 ۔کہ اے میرے آقا ہماری سُن ۔ تُو ہمارےدرمیان ایک زبردست سردار ہے ۔ہماری قبروں میں سے جو سب سے اچھی ہے ۔اِس میں اپنی مرحومہ کو دفنا ۔ اور ہم میں کوئی نہیں جو تجھے اپنی قبر سے منع کرے ۔ کہ تُو اپنی مرحومہ کو وہاں نہ دفنا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/23/07.txt b/23/07.txt new file mode 100644 index 0000000..9bf104a --- /dev/null +++ b/23/07.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 7 ۔ تب ابرہام نے اُٹھ کر اُس ملک کے لوگوں بنی حت کے سامنے اپنا سر جھکایا۔ \v 8 ۔اور اُن سے یُوں بولا ۔اگر تمہاری مرضی ہو۔کہ میَں اپنی مرحومہ کو آنکھوں کے سامنے سے ہٹا کردفناؤں تو میری سُنو۔عفرون بن صحر سے میر ی سفارش کرو۔ \v 9 ۔ کہ وہ مکفیلہ کے غار کو جو اُس کا ہے۔ اور اُس کے کھیت کے کنارے پر ہے۔ اُس کی پُوری قیمت لے کر مجھے دے۔ تاکہ تمہارے بیچ ایک قبر میری ملکیت ہو۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 08c9181..af3f3cf 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -295,6 +295,10 @@ "22-20", "22-23", "23-title", + "23-01", + "23-03", + "23-05", + "23-07", "24-title", "25-title" ]