From 6d44d5895d43b50cd89ea45a4319c74d9d2bbc94 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Fri, 12 Jun 2020 16:04:15 -0500 Subject: [PATCH] Fri Jun 12 2020 16:04:13 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 19/01.txt | 3 +++ 1 file changed, 3 insertions(+) create mode 100644 19/01.txt diff --git a/19/01.txt b/19/01.txt new file mode 100644 index 0000000..8cf6946 --- /dev/null +++ b/19/01.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\c 19 \v 1 \v 2 \v 3 ۔ اور وہ دو فرشتے شام کو سدوم آئے۔ اور لوط سدوم کے پھاٹک پر بیٹھا تھا۔ اور اُنہیں دیکھ کر اُٹھا۔ اور اُن کے استقبال کو گیا۔ اور اپنا سر زمین تک جھُکایا۔ + 2۔اور کہا کہ اے میرے آقاؤ! اپنے خادم کے گھر چلو۔ اور وہاں رات کاٹو ۔اپنے پاؤں دھو لو۔اور صبح کو اپنی راہ لینا۔اور اُنہوں نے کہا۔نہیں ہم چوک میں رات کاٹیں گے ۔ +3۔پر اُس نے اُن کی بہت منت کی کہ میرے ہاں اُترنا ۔ اور جب وہ اُس کے گھر میں داخل ہُو ئے ۔ اُس نے اُن کے لئے ضیافت تیار کی ۔اور فطیری روٹی اُن کے لئے پکائی ۔ اور اُنہوں نے کھائی ۔ \ No newline at end of file