Sun Jun 14 2020 23:50:39 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-14 23:50:43 -05:00
parent 968ec906ce
commit 67586eaa83
4 changed files with 6 additions and 8 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 26 \v 28 26۔ اور اُنہوں نے اپنے گدھوں پر غلہ لادا اور وہاں سے روانہ ہوئے ۔
\v 27 27۔اور منزل پر جا کر اُن میں سے ایک نے اپنا بورا کھولا ۔تاکہ اپنے گدھے کو چارا دے تو اُس نے بورے کے مُنہ میں اپنی نقدی دیکھی۔
28۔تب اُس نے اپنے بھائیوں سے کہا ۔کہ میری نقد ی واپس دی گئی اور وہ میرے بورے میں ہے۔ تب اُن کے دِل ٹھکانے نہ رہے اور وہ کانپتے ہُوئے ایک دُوسرے سے کہنے لگے ۔ کہ خُدا نے ہم سے یہ کیا کیِا؟
\v 26 ۔ اور اُنہوں نے اپنے گدھوں پر غلہ لادا اور وہاں سے روانہ ہوئے ۔ \v 27 ۔اور منزل پر جا کر اُن میں سے ایک نے اپنا بورا کھولا ۔تاکہ اپنے گدھے کو چارا دے تو اُس نے بورے کے مُنہ میں اپنی نقدی دیکھی۔ \v 28 ۔تب اُس نے اپنے بھائیوں سے کہا ۔کہ میری نقد ی واپس دی گئی اور وہ میرے بورے میں ہے۔ تب اُن کے دِل ٹھکانے نہ رہے اور وہ کانپتے ہُوئے ایک دُوسرے سے کہنے لگے ۔ کہ خُدا نے ہم سے یہ کیا کیِا؟

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 29 \v 30 \v 31 \v 32 ۔اور وہ ملک کِنعان میں اپنے باپ یعقوب کے پاس پہنچے اور اپنا سب حال جو اُن پر گزُرا تھا اُس سے کہا ۔اور بولے۔ 30۔ کہ وہ شخص جو اُس ملک کا مالک ہے ۔ہمارے ساتھ سختی سے بولا ۔اور ہم پر ملک کی جاسُوسی کا الزام لگایا۔
31۔ہم نے اُسے کہا ۔ کہ ہم سچے ہیں۔ ہم جاسُوس نہیں۔
32۔ہم بارہ ایک باپ کے بیٹے ہیں ہم میں سے ایک گم ہو گیا ۔اور چھوٹا اِس وقت ہمارے باپ کے پاس ملک کِنعان میں ہے۔
\v 29 ۔اور وہ ملک کِنعان میں اپنے باپ یعقوب کے پاس پہنچے اور اپنا سب حال جو اُن پر گزُرا تھا اُس سے کہا ۔اور بولے۔ \v 30 ۔ کہ وہ شخص جو اُس ملک کا مالک ہے ۔ہمارے ساتھ سختی سے بولا ۔اور ہم پر ملک کی جاسُوسی کا الزام لگایا۔ \v 31 ۔ہم نے اُسے کہا ۔ کہ ہم سچے ہیں۔ ہم جاسُوس نہیں۔ \v 32 ۔ہم بارہ ایک باپ کے بیٹے ہیں ہم میں سے ایک گم ہو گیا ۔اور چھوٹا اِس وقت ہمارے باپ کے پاس ملک کِنعان میں ہے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 33 \v 34 ۔ تب اُس مرد نے جو ملک کا مالک ہے ۔ ہم سے کہا ۔ میَں اِس سے جانوں گا کہ تم سچے ہو ۔کہ اپنے میں سے ایک بھائی کو میرے پاس چھوڑ و اور اپنے گھروں کے کال کے لئے غلہ لو اور جاؤ۔
34۔اور چھوٹے بھائی کو میرے پاس لے آؤ۔ تب میَں جانوں گا ۔کہ تم جاسُوس نہیں ۔بلکہ دیانتدار ہو پھر میَں تمہارے بھائی کو تمہارے حوالے کرُوں گا اورتم ملک میں ہر جگہ جا سکو گے۔
\v 33 ۔ تب اُس مرد نے جو ملک کا مالک ہے ۔ ہم سے کہا ۔ میَں اِس سے جانوں گا کہ تم سچے ہو ۔کہ اپنے میں سے ایک بھائی کو میرے پاس چھوڑ و اور اپنے گھروں کے کال کے لئے غلہ لو اور جاؤ۔ \v 34 ۔اور چھوٹے بھائی کو میرے پاس لے آؤ۔ تب میَں جانوں گا ۔کہ تم جاسُوس نہیں ۔بلکہ دیانتدار ہو پھر میَں تمہارے بھائی کو تمہارے حوالے کرُوں گا اورتم ملک میں ہر جگہ جا سکو گے۔

View File

@ -609,6 +609,9 @@
"42-18",
"42-21",
"42-23",
"42-26",
"42-29",
"42-33",
"43-title",
"44-title",
"45-title",