Sat Jun 13 2020 14:08:38 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
e12a2fb405
commit
5254c69dbb
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 33 ۔اور وہ پھر حاملہ ہوئی ۔اور اُس سے بیٹا ہُؤا۔اور بولی ۔کہ خُدا وند نے سُنا کہ مجھ سے نفرت کی گئی ۔اِس لئے اُس نے مجھےیہ بھی بخشا ۔ \v 34 ۔سو اُس نے اُس کا نام شمعون رکھا ۔اور پھر اُسے حمل ہُؤا۔ اور بیٹا پیداہُؤا ۔اور وہ بولی ۔کہ اب کی دفعہ میرا شوہر مجھ سے ملا رہے گا ۔کیونکہ مجھ سے اُس کے لئے تین بیٹے پیدا ہُوئے ۔اِس لئے اُس کا نام لاوی رکھا ۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 35 ۔اور وہ پھر حاملہ ہُوئی اوراُس سے بیٹا ہُؤا۔اور وہ بولی۔ کہ اب میَں خُداوند کی ستائش کرُوں گی اِس لئے اُس کا نام یہوداہ رکھا ۔پھر اُس کے اولاد ہونے میں وقفہ ہُؤا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\c 30 \v 1 ۔اور جب راخل نے دیکھا ۔کہ یعقوب کی اولاد مجھ سے نہیں ہوتی ۔تو اُسے اپنی بہن پر رشک آیا ۔اور اُس نے یعقوب سے کہا کہ مجھے بھی اولاد دے ،نہیں تو میَں مر جاؤں گی ۔ \v 2 ۔تب یعقوب کا غُصہ راخل پر بھڑکا ۔ اور اُس نے کہا کیا میَں خُدا کی جگہ پر ہُوں۔جس نے مجھے رحم کے پھل سے روک رکھا ہے؟
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 3 ۔وہ بولی دیکھ میری لونڈی بلہاہ موجود ہے۔ اُس کے پاس جا ۔اور اُس کی اولاد میری گود میں رکھی جائے اوراُس سے مجھے اولاد ہو۔ \v 4 ۔اور اُس نے اپنی لونڈی بلہاہ کو اُسے دِیا ، کہ اُس کی بیوی بنے ۔اور یعقوب اُس کے پاس گیا ۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\v 5 ۔اور بلہاہ حاملہ ہُوئی اور یعقوب کے لئے اُس سے ايک بیٹا پیدا ہُؤا۔
|
||||
\v 6 6۔تب راخل بولی ۔کہ خُدا نے میرا انصاف کیِا اور میری آواز سُنی ۔اور مجھے ایک بیٹا بخشا ۔اور اُس نے اُس کا نام دان رکھا
|
|
@ -415,7 +415,11 @@
|
|||
"29-26",
|
||||
"29-28",
|
||||
"29-31",
|
||||
"29-33",
|
||||
"29-35",
|
||||
"30-title",
|
||||
"30-01",
|
||||
"30-03",
|
||||
"31-title",
|
||||
"32-title",
|
||||
"33-title",
|
||||
|
|
Loading…
Reference in New Issue