diff --git a/02/04.txt b/02/04.txt new file mode 100644 index 0000000..6623e6a --- /dev/null +++ b/02/04.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 4 یہ ہے آسمان اور زمین کا شُروع جب وہ ہستی میں لائے گئے۔جس دن خُداوند نے آسمان اور زمین کو بنایا تھا۔ \v 5 ۔تو زمین پر میدان کی اب تک کوئی جھاڑی نہ تھی ۔ اور نہ کھیت کی کوئی سبزی اُگی تھی ۔ کیونکہ خُداوند خُدا نے زمین پر پانی نہ برسایا تھا ۔ اور زمین کی کھیتی کرنے کے لئے اِنسان نہ تھا۔ \v 6 ۔مگر زمین سے نمی اُٹھتی تھی ۔ جو تمام رُوئے زمین کو سیراب کرتی تھی ۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/07.txt b/02/07.txt new file mode 100644 index 0000000..4982ae3 --- /dev/null +++ b/02/07.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 7 ۔ اور خُداوند خُدا نے زمین کی مٹی سے اِنسان کو بنایا۔ اور اُس کے نتھنوں میں زِندگی کا دَم پھُونکا اور اِنسان جیتی جان ہُؤا۔ \v 8 ۔ اور خُداوند خُدا نے مشرق کی طرف عدن میں ایک باغ لگایا۔ اور اِنسان کو جسے اُس نے بنایا ۔ اِس میں رکھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/09.txt b/02/09.txt new file mode 100644 index 0000000..d7e5cef --- /dev/null +++ b/02/09.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 9 ۔ اور خُداوند خُدا نے ہر طرح کے درخت جو دیکھنے میں خُوشنما اور کھانے کے لئے لذیذتھے۔ زمین سے اُگائے اور باغ کے وسط میں زندگی کادرخت اور نیک وبد کی پہچان کا درخت ۔ \v 10 ۔ اور عدن سے ایک دریا باغ کے سیراب کرنے کو نکلتا تھا۔ اور وہاں سے چار سروں میں تقسیم ہوتا تھا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/11.txt b/02/11.txt new file mode 100644 index 0000000..f5f30f9 --- /dev/null +++ b/02/11.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 11۔ پہلے کا نام فیسُون جو حویلہ کی ساری زمین جہاں سونا ہوتا ہے ، گھیرتا ہے۔ +\v 12۔ اور اُس زمین کا سونا عُمدہ ہے۔ اور وہاں موتی اور سنگِ سلیمانی بھی ہوتے ہیں ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 18a4dd1..fe236b0 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -52,6 +52,9 @@ "01-28", "01-30", "02-title", - "02-01" + "02-01", + "02-04", + "02-07", + "02-09" ] } \ No newline at end of file