Fri Jun 12 2020 13:00:05 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-12 13:00:08 -05:00
parent d4ffb8b5ba
commit 3a7dc60935
6 changed files with 16 additions and 7 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 24 \v 25 \v 26 ۔ اور نحور اُنتیس برس کا تھا جب اُس سے تارح پیدا ہُؤا۔
25 ۔ اور تارح کی پیدائش کے بعد نحُور ایک سو اُنیس برس جیتا رہا۔اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہُوئیں ۔
26 ۔اور تارح ستر برس کا تھا جب اُس سے اَبرام اور نحُور اور حاران پیدا ہُوئے ۔
\v 24 ۔ اور نحور اُنتیس برس کا تھا جب اُس سے تارح پیدا ہُؤا۔ \v 25 ۔ اور تارح کی پیدائش کے بعد نحُور ایک سو اُنیس برس جیتا رہا۔اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہُوئیں ۔ \v 26 ۔اور تارح ستر برس کا تھا جب اُس سے اَبرام اور نحُور اور حاران پیدا ہُوئے ۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 27 \v 28 ۔ تارح کا نسب نامہ یہ ہے ۔تارح سے ابرام اور نحُور اور حاران پیدا ہُوئے ۔ اور حاران سے لوُط پیدا ہُؤا ۔
28۔ اور حاران اپنے باپ تارح سے پہلے اپنی جائے پیدائش کسدیوں کے اُور میں مر گیا ۔
\v 27 ۔ تارح کا نسب نامہ یہ ہے ۔تارح سے ابرام اور نحُور اور حاران پیدا ہُوئے ۔ اور حاران سے لوُط پیدا ہُؤا ۔ \v 28 ۔ اور حاران اپنے باپ تارح سے پہلے اپنی جائے پیدائش کسدیوں کے اُور میں مر گیا ۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 29 \v 30 ۔اور ابرام اور نحوُر نے بیویاں کیں ۔ابراہام کی بیوی کا نام ساری اور ناحُور کی بیوی کا نام ملکہ تھا ۔ وہ حاران کی بیٹی تھی۔ جو ملکہ اور اسکہ کا باپ تھا۔
30۔ اور ساری بانجھ تھی اور اُس کا کوئی فرزند نہ تھا ۔
\v 29 ۔اور ابرام اور نحوُر نے بیویاں کیں ۔ابراہام کی بیوی کا نام ساری اور ناحُور کی بیوی کا نام ملکہ تھا ۔ وہ حاران کی بیٹی تھی۔ جو ملکہ اور اسکہ کا باپ تھا۔ \v 30 ۔ اور ساری بانجھ تھی اور اُس کا کوئی فرزند نہ تھا ۔

1
11/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 ۔اور تارح نے اپنے بیٹے ابرام اور اپنے بیٹے حاران کے بیٹے لوُط اور اپنی بہو ساری اپنے بیٹے ابرام کی بیوی کو لیا ۔ اور اُن کے ساتھ کسدیوں کے اُور سے روانہ ہُؤا ۔ تاکہ کِنعان کے ملک میں جائے اور وہ حاران تک آئے ۔ اور وہ وہاں رہنے لگے ۔ \v 32 ۔اور تارح کی عمر دو سو پانچ برس کی ہُوئی ۔اور وہ حاران میں مر گیا۔

8
12/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,8 @@
\c 12 \v 1 \v 2 \v 3 1۔اور خُداوند نے ابرام سے کہا ۔ تُو اپنے وطن اور اپنے ناتے داروں کے درمیان سے بلکہ اپنے باپ کے گھر سے روانہ ہو ۔اور اُس سرزمین میں چل جو میں تجھے دِکھاؤں گا۔
2۔میَں تجھے ایک بڑی قوم بناؤں گا
تجھے برکت دُوں گا ۔اور تیرا نام سرفراز کرُوں گا
سو وہ برکت کا باعث ہوگا ۔
جو تجھے برکت دیں میں اُنہیں برکت دُوں گا ۔
جو تجھ پر لعنت کریں میں اُن پر لعنت کرُوں گا۔
جہان کے کل قبیلے
تجھ میں برکت پائیں گے۔

View File

@ -170,6 +170,10 @@
"11-18",
"11-20",
"11-22",
"11-24",
"11-27",
"11-29",
"11-31",
"12-title",
"13-title",
"14-title",