From 2e0d709d6f2fa81c500656937d49212615803545 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Mon, 15 Jun 2020 23:52:16 -0500 Subject: [PATCH] Mon Jun 15 2020 23:52:15 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 45/01.txt | 4 +--- 45/04.txt | 1 + 45/07.txt | 1 + 45/09.txt | 1 + 45/12.txt | 1 + manifest.json | 5 +++++ 6 files changed, 10 insertions(+), 3 deletions(-) create mode 100644 45/04.txt create mode 100644 45/07.txt create mode 100644 45/09.txt create mode 100644 45/12.txt diff --git a/45/01.txt b/45/01.txt index e0f4df2..c68683f 100644 --- a/45/01.txt +++ b/45/01.txt @@ -1,3 +1 @@ -\c 45 \v 1 ۔ تب یُوسف اپنے آپ کو اُن سب کے آگے جو اُس کے پاس کھڑے تھے ضبط نہ کرسکا۔ تو حکم دِیا کہ سب باہر نکل جائیں۔تاکہ جب وہ اپنے آپ کو اپنے بھائیوں پر ظاہر کرے ،کوئی غیر شخص حاضر نہ ہو ۔تب یُوسف نے اپنے آپ کو اپنے بھائیوں پر ظاہر کیِا۔ -\ 2۔اور وہ بُلند آواز سے رونے لگا ۔اور مصریوں اور فرعون کے تمام گھرانے نے سُنا ۔ -\v 3 3۔اور یُوسف نے اپنے بھائیوں سے کہا۔ میَں یُوسف ہُوں، کیا میرا باپ اب تک زندہ ہے؟تب اُس کے بھائی اُسے جواب نہ دے سکے ۔کیونکہ وہ اُس کے سامنے گھبرا گئے ۔ \ No newline at end of file +\c 45 \v 1 ۔ تب یُوسف اپنے آپ کو اُن سب کے آگے جو اُس کے پاس کھڑے تھے ضبط نہ کرسکا۔ تو حکم دِیا کہ سب باہر نکل جائیں۔تاکہ جب وہ اپنے آپ کو اپنے بھائیوں پر ظاہر کرے ،کوئی غیر شخص حاضر نہ ہو ۔تب یُوسف نے اپنے آپ کو اپنے بھائیوں پر ظاہر کیِا۔ \v 2 ۔اور وہ بُلند آواز سے رونے لگا ۔اور مصریوں اور فرعون کے تمام گھرانے نے سُنا ۔ \v 3 ۔اور یُوسف نے اپنے بھائیوں سے کہا۔ میَں یُوسف ہُوں، کیا میرا باپ اب تک زندہ ہے؟تب اُس کے بھائی اُسے جواب نہ دے سکے ۔کیونکہ وہ اُس کے سامنے گھبرا گئے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/45/04.txt b/45/04.txt new file mode 100644 index 0000000..c3fae6d --- /dev/null +++ b/45/04.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 4 ۔اور یُوسف نے اپنے بھائیوں سے کہا۔ میرے نزدیک آؤ ۔ تب وہ نزدیک آئےاور بولا۔ میَں تمہارا بھائی یُوسف ہُوں ۔ جِسے تم نے مصر کی طرف بیچا ۔ \v 5 ۔سو اِس لیے کہ تم نے مجھے اِس طرف بیچا غمگین نہ ہو اور اپنے دِلوں میں تنگ نہ ہو ۔ کیونکہ خُدا نے تمہیں بچانے کے لئے مجھے تم سے آگے بھیجا ۔ \v 6 ۔اِس لئے کہ کال کے دو برس زمین پر گزُرے ہیں اور پانچ برس باقی ہیں جن میں نہ ہلواہی اور نہ کٹائی ہوگی۔ \ No newline at end of file diff --git a/45/07.txt b/45/07.txt new file mode 100644 index 0000000..49b42c8 --- /dev/null +++ b/45/07.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 7 ۔پس خُدا نے مجھے تمہارے آگے بھیجا تاکہ تمہاری نسل کوزمین پر باقی رکھے ۔اور ایک عجیب و غریب رہائی کے ذریعے تمہیں زندگی بخشے۔ \v 8 ۔چُنانچہ اَب نہ تم نے بلکہ خُدا نے مجھے یہاں بھیجا ۔اور اُس نے مجھے فرعون کا باپ اور اُس کے سارے گھر کا مالک اور مصر کی سرزمین کا حاکم بنایا۔ \ No newline at end of file diff --git a/45/09.txt b/45/09.txt new file mode 100644 index 0000000..9f63fb7 --- /dev/null +++ b/45/09.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 9 ۔تم جلدی کرو اور میرے باپ کے پاس جاؤ اور اُس سے کہو ،تیرا بیٹا یُوسف یُوں کہتا ہے ۔کہ خُدا نے مجھے سارے مصریوں کا مالک ٹھہرایا ۔میرے پاس چلا آ۔اور نہ ٹھہر ۔ \v 10 ۔اور تُو جشن کی سرزمین میں رہے گا ۔اور تُو اور تیرے لڑکے اور تیرے لڑکوں کے لڑکے اور تیری بھیڑ بکری اور گائے بیل اور سب کچھ جو تیرا ہے میرے پاس ہوں گے۔ \v 11 ۔ اور وہاں میں تیری پرورش کرُوں گا ۔کیونکہ ابھی کال کے پانچ برس باقی ہیں۔تانہ ہو کہ تُو اور تیرا گھرانا اور سب جو تیرے ہیں مفُلسی میں پڑیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/45/12.txt b/45/12.txt new file mode 100644 index 0000000..d9e72fb --- /dev/null +++ b/45/12.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 12 ۔دیکھو تمہاری اور میرے بھائی بنیمین کی آنکھیں دیکھتی ہیں ۔کہ میرا ہی مُنہ تمہارے ساتھ بات کرتا ہے۔ \v 13 ۔اورتم میرے باپ سے میری ساری شوکت کا جو مصر میں ہے اور اُس سب کا جو تم نے دیکھا ہےذکر کرنا ۔اورتم جلدی کرو اور میرے باپ کو یہاں لے آؤ ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 9e135f7..25eda6c 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -644,6 +644,11 @@ "44-30", "44-33", "45-title", + "45-01", + "45-04", + "45-07", + "45-09", + "45-12", "46-title", "47-title", "48-title",