Thu Jun 04 2020 15:49:05 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-04 15:49:07 -05:00
parent 6abfeb6077
commit 21560cf4e4
7 changed files with 18 additions and 0 deletions

3
01/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 6 \v 7 \v 8 ۔اور خُدا نے کہا کہ پانیوں کے درمیان فضا ہو۔ جو پانیوں کو پانیوں سے جُدا کرے۔
7۔ تب خُدا نے فضا کو بنایا اور فضا کے نیچے کے پانیوں کو فضا کے اُوپر کے پانیوں سے جُدا کِیا۔ اور ایسا ہی ہُوا۔
8۔ اور خُدا نے فضا کو آسمان کہا۔ پس شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی۔ یعنی دُوسرا دِن۔

2
01/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 9 \v 10 ۔اور خُدا نے کہا کہ آسمان کے نیچے کا پانی ایک جگہ جمع ہو تاکہ خُشکی نظرآئے۔ اور ایسا ہی ہُوا۔
10 ۔ اور خُدا نے خُشکی کو زمین کہا اور جمع ہُوئے پانی کو سمُندر کہا۔ اور خُدا نے دیکھا کہ اچھا ہے۔

3
01/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 11 \v 12 \v 13 11۔ اور خُدا نے کہا کہ زمین سبز نباتات اور بِیج دار پودوں اور پھل دینے والے میوہ دار درختوں کو اُن کی اپنی اپنی قِسم کے مُطابق اور جو زمین پر اپنے آپ ہی میں بِیج رکھیں اُگائے۔ اور ایسا ہی ہُوا۔
12۔تب زمین نے سبز نباتات اور بِیج دار پودوں اور پھل دینے والے میوہ داردرختوں کو اُن کی اپنی اپنی قِسم کے مُطابق اُگایا۔ اور خُدا نے دیکھا کہ اچھا ہے۔
13۔ پس شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی اور تیسرا دِن۔

2
01/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 14 \v 15 ۔ اور خُدا نے کہا کہ آسمان کی فضا میں نیر ہوں۔ کہ دِن کو رات سے جُدا کریں۔ اور وہ زمانوں اور دِنوں اور برسوں کے اِمتیاز کے نِشان ہوں۔
15۔ اور وہ آسمان کی فضامیں چمکیں کہ زمین کو روشن کریں۔ اور ایسا ہی ہُوا۔

4
01/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 16 \v 17 \v 18 \v 19 ۔ پس خُدا نے دو بڑے نیر بنائے۔ ایک نیر ِاکبر جو دِن پر حکومت کرے۔ اور ایک نیرِ اصغر جو رات پر حُکومت کرے۔ اور سِتارے بھی۔
17۔اور خُدا نے اُنہیں آسمان کی فضا میں رکھا کہ زمین کو روشن کریں۔
18۔ اور دِن پر اور رات پر حُکومت کریں۔ اور روشنی کو تاریکی سے جُدا کریں۔ اور خُدا نے دیکھا کہ اچھا ہے۔
19۔ پس شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی۔ یعنی چوتھا دِن۔

2
01/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 20 \v 21 ۔اور خُدا نے کہا کہ پانی رِینگنے والے جانداروں کو پیدا کرے۔ اور پرندوں کو جو زمین کے اُوپر آسمان کی فضا میں اُڑیں۔
21۔اور خُدا نے بڑے بڑے دریائی جاندار اور ہر قِسم کے حرکت کرنے والے جانداروں کو جِنہیں پانی نے اُن کی اقسام کے مُطابق پیدا کِیا۔ اور تمام پر دار جانوروں کو اُن کی اقسام کے مُطابق بنایا۔ اور خُدا نے دیکھا کہ اچھا ہے۔

2
01/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 22 \v 23 ۔ اور خُدا نے اُنہیں برکت دے کر کہا کہ پھلو اور بڑھو۔ اور سمُندر کے پانی کو معمور کرو۔ اور پرندے زمین پر کثرت سے بڑھ جائیں۔
23۔ پس شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی یعنی پانچواں دِن۔