Fri Jun 12 2020 15:34:09 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
4170764a3f
commit
1dc77ecdbd
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 17 ۔تب ابرہام اپنے مُنہ کے بل گرا ۔اور ہنس کر دِل میں کہا ۔کیا سو برس کے مرد کا بیٹا ہوگا ؟اور کیا سارہ سے جو نوے برس کی ہے بیٹا پیدا ہوگا؟ \v 18 ۔اور ابرہام نے خُدا سے کہا ۔کاش کہ۔ اسمعیل تیرے حضور جیتا رہے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 19 ۔تب خُدا نے ابرہام سے کہا۔ بلکہ تیری بیوی سارہ سے تیرے لئے ایک بیٹا ہوگا۔تُو اُس کا نام اضحاق رکھنا اور میَں اُس سے اور بعد اُس کے اُس کی اولاد سے اپنا عہد جو دائمی عہد ہے قائم کرُوں گا۔ \v 20 ۔ اور اسمعیل کے حق میں بھی میَں نے تیری سُنی ۔دیکھ میَں اُسے برکت دُوں گا اور برومند کرُوں گا ۔ اُسے نہایت بڑھاؤں گا اور اُس سے بارہ سردار پیدا ہوں گے۔ اور میَں اُسے ایک بڑی قوم بناؤں گا ۔ \v 21 ۔ لیکن میَں اپنا عہد اضحاق سے قائم کرُوں گا ۔جو سارہ سے اگلے سال میں اِس وقت پر تیرے لئے پیدا ہوگا۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\v 22 ۔ اور جب وہ اُس سے باتیں کر چُکا ۔تب خُدا ابرہام کے پا س سے اُوپر کو گیا ۔
|
||||
\v 23 23۔اور ابرہام نے اپنے بیٹے اسمعیل اور سب خانہ زادوں اور سب زر خریدوں کو یعنی اپنے گھر کے لوگوں میں سے جتنے مرد تھے۔ سب کو لیا ۔اور اُسی روز اُن کا ختنہ کیا۔جیسے خُدا نے اُسے فرمایا تھا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 24 ۔جس وقت ابرہام کا ختنہ ہُؤا وہ ننانوے برس کا تھا۔ \v 25 ۔ اور اُس کا بیٹا اسمعیل اپنے ختنہ کے وقت تیرہ برس کا تھا ۔ \v 26 ۔پس ابرہام اور اُس کے بیٹے اسمعیل کا ایک ہی دِن ختنہ ہُؤا۔ \v 27 ۔اور اُس کے گھر کے مردوں کیا خانہ زاد کیا زرخرید کیا پردیسی سب کا اُس کے ساتھ ختنہ ہُؤا۔
|
|
@ -224,6 +224,9 @@
|
|||
"17-09",
|
||||
"17-12",
|
||||
"17-15",
|
||||
"17-17",
|
||||
"17-19",
|
||||
"17-24",
|
||||
"18-title",
|
||||
"19-title",
|
||||
"20-title",
|
||||
|
|
Loading…
Reference in New Issue