Tue Jun 16 2020 00:10:15 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
4cd667eb59
commit
1cc21f69e5
|
@ -0,0 +1 @@
|
||||||
|
\v 3 ۔اور یعقوب نے یوسف سے کہا کہ خُدائے قادر لوز میں یعنی کِنعان کی سرزمین میں مجھ پر ظاہر ہُؤا اور مجھے برکت دی \v 4 ۔اور مجھ سےکہا دیکھ میَں تجھے برومند کرُوں گا اور بڑھاؤں گا اور میَں تجھے قوموں کا گروہ بناؤں گا اور تیرے بعد یہ زمین تیری نسل کو ابدی ملکیت میں دُوں گا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
||||||
|
\v 5 ۔اور اب تیرے دو بیٹے افرائیم اور منسی جو تجھ سے مصر کی سرزمین میں اُس سے پیشتر کہ میَں تیرے پاس مصر میں آیا۔ پیدا ہُوئے ۔ میرے ہیں۔ وہ روبن اور شمعون کی طرح میرے ہوں گے۔ \v 6 ۔اور اِن کے بعد جو تیرے ہاں پیدا ہوں وہ تیرے ہوں گے اور وہ اپنی میراث میں اپنے بھا ئیوں کے ہم نام ہوں گے۔ \v 7 ۔اور میَں جب فدان سے آتا تھا ۔ اور افرات کچھ دُور تھا ۔تو میرے سامنے راہ میں راخل کِنعان کی سرزمین میں مر گئی اور میَں نے اُسے وہیں افرات کی راہ میں دفن کیا ۔اور آج وہی بیت لحم ہے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
||||||
|
\v 8 ۔ پھر اِسرائیل نے یُوسف کے بیٹوں کو دیکھا اور کہا ۔ کہ یہ کون ہیں؟ \v 9 ۔یوسف نے اپنے باپ سے کہا یہ میرے بیٹے ہیں جو خُدا نے مجھے یہاں دئیے ۔وہ بولا ۔اُنہیں میرے پاس لا میں اُنہیں برکت دُوں گا ۔ \v 10 ۔لیکن اِسرائیل کی آنکھیں بُڑھاپے سے دُھندلی ہوگئی تھیں اور وہ دیکھ نہ سکتا تھا ۔اور یُوسف اُنہیں اُس کے نزدیک لایا ۔اور اُس نے اُنہیں چُوما اور اُنہیں گلے لگایا ۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
||||||
|
\v 11 ۔ اور اِسرائیل نے یُوسف سے کہا ۔مجھے تو تیرا چہرہ بھی دیکھنے کی اُمید نہ تھی اور دیکھ خُدا نے تیری نسل بھی مجھے دِکھائی \v 12 ۔ تب یُوسف نے اُنہیں اُس کے گھٹنوں کے درمیان سے نکالا ۔اور وہ زمین تک جھُکا ۔ \v 13 ۔اور یُوسف اُن دونوں کو پکڑ کر افرائیم کو اپنے دہنے ہاتھ سے اِسرائیل کے بائیں ہاتھ سے اِسرائیل کے بائیں ہاتھ کے مقُابل اور منسی کو اپنے بائیں ہاتھ سے اِسرائیل کے دہنے ہاتھ کے سامنے اُس کے نزدیک لایا۔
|
|
@ -682,6 +682,10 @@
|
||||||
"47-29",
|
"47-29",
|
||||||
"48-title",
|
"48-title",
|
||||||
"48-01",
|
"48-01",
|
||||||
|
"48-03",
|
||||||
|
"48-05",
|
||||||
|
"48-08",
|
||||||
|
"48-11",
|
||||||
"49-title",
|
"49-title",
|
||||||
"50-title"
|
"50-title"
|
||||||
]
|
]
|
||||||
|
|
Loading…
Reference in New Issue