From 063726c5f15d4fe488e99547d8e55852f6e0970e Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Fri, 12 Jun 2020 13:04:08 -0500 Subject: [PATCH] Fri Jun 12 2020 13:04:05 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 12/04.txt | 3 +-- 12/06.txt | 3 +-- 12/08.txt | 3 +-- 12/10.txt | 1 + 12/14.txt | 1 + 12/17.txt | 4 ++++ manifest.json | 5 +++++ 7 files changed, 14 insertions(+), 6 deletions(-) create mode 100644 12/10.txt create mode 100644 12/14.txt create mode 100644 12/17.txt diff --git a/12/04.txt b/12/04.txt index ce2c034..18ca4bf 100644 --- a/12/04.txt +++ b/12/04.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 4 \v 5 ۔ پس ابرام خُداوند کے کہنےکے مطابق روانہ ہوا ۔اور لوُط اُس کے ساتھ چلا۔اور ابرام جب حاران سے روانہ ہوا ۔ پچھتر برس کا تھا ۔ -5۔ اور ابرام اپنی بیوی ساری اور اپنے بھتیجے لوُط اور جو اُن کی ملکیت تھی ، اور اُن آدمیوں کو جو حاران میں اُنہیں مل گئے تھے، لے کر کِنعان کی سرزمین میں جانے کے لئے نکلے ۔ اور وہ کِنعان کی سرزمین میں آئے۔ \ No newline at end of file +\v 4 ۔ پس ابرام خُداوند کے کہنےکے مطابق روانہ ہوا ۔اور لوُط اُس کے ساتھ چلا۔اور ابرام جب حاران سے روانہ ہوا ۔ پچھتر برس کا تھا ۔ \v 5 ۔ اور ابرام اپنی بیوی ساری اور اپنے بھتیجے لوُط اور جو اُن کی ملکیت تھی ، اور اُن آدمیوں کو جو حاران میں اُنہیں مل گئے تھے، لے کر کِنعان کی سرزمین میں جانے کے لئے نکلے ۔ اور وہ کِنعان کی سرزمین میں آئے۔ \ No newline at end of file diff --git a/12/06.txt b/12/06.txt index e02e15c..6d59190 100644 --- a/12/06.txt +++ b/12/06.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 6 \v 7 ۔ ابرام اُس ملک میں مقام سکم میں مورہ کے بلوط تک گزُرا۔ اُس وقت ملک میں کِنعانی تھے۔ -7۔ تب خُداوند ابرام پر ظاہر ہُؤا اور کہا ۔کہ یہ زمین میں تیری نسل کو دُوں گا۔اور اُس نے وہاں خُداوند کے لئے جو اُس پر ظاہر ہُؤا تھا قُربان گاہ بنائی ۔ \ No newline at end of file +\v 6 ۔ ابرام اُس ملک میں مقام سکم میں مورہ کے بلوط تک گزُرا۔ اُس وقت ملک میں کِنعانی تھے۔ \v 7 ۔ تب خُداوند ابرام پر ظاہر ہُؤا اور کہا ۔کہ یہ زمین میں تیری نسل کو دُوں گا۔اور اُس نے وہاں خُداوند کے لئے جو اُس پر ظاہر ہُؤا تھا قُربان گاہ بنائی ۔ \ No newline at end of file diff --git a/12/08.txt b/12/08.txt index 66b7e98..a179ff4 100644 --- a/12/08.txt +++ b/12/08.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 8 \v 9 8۔ اور وہاں سے روانہ ہو کو اُس نے بیت ایل کے مشرق میں ایک پہاڑ پر اپنا خیمہ کھڑا کیا ۔بیت ایل اِس کے مغرب اور عَی اِس کے مشرق کو تھا ۔ اور وہاں بھی اُس نے خُداوند کے لئے ایک قُربان گاہ بنائی اور خُداوند کا نام لیِا۔ -9۔ پھر ابرام رفتہ رفتہ جنُوب کی طرف گیا۔ \ No newline at end of file +\v 8 ۔ اور وہاں سے روانہ ہو کو اُس نے بیت ایل کے مشرق میں ایک پہاڑ پر اپنا خیمہ کھڑا کیا ۔بیت ایل اِس کے مغرب اور عَی اِس کے مشرق کو تھا ۔ اور وہاں بھی اُس نے خُداوند کے لئے ایک قُربان گاہ بنائی اور خُداوند کا نام لیِا۔ \v 9 ۔ پھر ابرام رفتہ رفتہ جنُوب کی طرف گیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/12/10.txt b/12/10.txt new file mode 100644 index 0000000..d34929b --- /dev/null +++ b/12/10.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 10 ۔اور اُس ملک میں کال پڑا ۔ اور ابرام مصر میں نیچے اُترا ،کہ وہاں ٹھہرے ۔کیونکہ ملک میں بڑا کال پڑ گیا۔ \v 11 ۔ جب وہ مصر میں داخل ہونے کے قریب تھا تو اُس نے اپنی بیوی ساری سے کہا ۔ میَں جانتا ہوں کہ تُو خُوبصورت عورت ہے۔ \v 12 ۔ اور جب مصری تجھے دیکھیں گے تو کہیں گے کہ یہ اُس کی بیوی ہے اور مجھے مار ڈالیں گے اور تجھے رکھ لیں گے \v 13 ۔ اِس لئے تُو کہنا میں اِس کی بہن ہُوں ۔ تاکہ تیرے سبب سے مجھ سے اچھا سلوک کیا جائے ۔ اور میری جان تیری خاطر بچ رہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/12/14.txt b/12/14.txt new file mode 100644 index 0000000..55df3af --- /dev/null +++ b/12/14.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 14 ۔ پس جب ابرام مصر میں پہنچا ۔ مصریوں نے اُس عورت کو دیکھا کہ وہ نہایت خُوبصورت ہے۔ \v 15 ۔ اور فرعون کے اُمرا نے اُسے دیکھا اور فرعون کے حضور اُس کی تعریف کی ۔اور اُس عورت کو اُس کے گھر میں لے گئے ۔ \v 16 ۔ اور اُس نے اُس کے سبب ابرام سے اچھا سلوک کیا ۔حتی کہ اُسے بھیڑ بکریاں اور گائے بیل اور گدھے اور غلام اور لونڈیاں اور گدھیاں اور اُونٹ ملے۔ \ No newline at end of file diff --git a/12/17.txt b/12/17.txt new file mode 100644 index 0000000..b12fee4 --- /dev/null +++ b/12/17.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\v 17 \v 19 \v 20 ۔ پر خُداوند نے ابرام کی بیوی ساری کے سبب فرعون اور اُس کے خاندان کو سخت آفتوں سے مارا۔ +\v 18 18۔ تب فرعون نے ابرام کو بلا کر اُسے کہا کہ تُو نے مجھ سے یہ کیا کیِا؟ کیوں تُو نے مجھے نہ بتایا کہ یہ میری بیوی ہے۔ +19۔ کس وجہ سے تُو نے کہا کہ یہ میری بہن ہے کہ میَں نے اُسے اپنی بیوی بنانے کو لیِا؟ اِس لئے اب یہ تیری بیوی ہے ۔ اِسے لے اور چلا جا ۔ +20۔ اور فرعون نے ابرام کی بابت اپنے آدمیوں کو حکم دِیا ۔ اور اُنہوں نے اُسے اور اُس کی بیوی کوسب کچھ جو اُس کا تھا کےساتھ رُخصت کر دِیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 4afa043..e21772c 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -176,6 +176,11 @@ "11-31", "12-title", "12-01", + "12-04", + "12-06", + "12-08", + "12-10", + "12-14", "13-title", "14-title", "15-title",